تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِبا" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِبا

پیٹھ اور پنڈلیوں کو کپڑے میں لپیٹ کر بیٹھنے کی صورت حال، اکڑوں بیٹھ کر پنڈلیوں اور کمر کو ایک ساتھ کپڑے میں لپیٹ لینے کا عمل

اِحْتِباسی

احتباس (رک) سے منسوب .

اِحْتِباک

ٹانگوں کو پچھلی طرف موڑ کر باندھ دینا، کمر بند باندھنا، پکا کرنا

اِحْتِباس

(ہوا بند ہونے سے) دم گھٹنے کی کیفیت ، حبس ، امس ، گھٹن ، گھمس ، (ہوا کا) بند ہونا اور اس سے دم گھٹںے لگنا .

اِحْتِبال

جال سے شکار پکڑنا

اِحْتِباسِ طَمْث

ماہواری کا بند ہوجانا ، حیض کا (مطابق عادت) نہ ہونا .

اِحْتِباسِ بَول

پیشاب رکنا

اِحْتِباسُ الطَّمْث

ماہواری کا بند ہوجانا ، حیض کا (مطابق عادت) نہ ہونا .

اِحْتِباسِ اَسْفَل

پتھری

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِبا کے معانیدیکھیے

اِحْتِبا

ihtibaaइहतिबा

اصل: عربی

وزن : 212

اِحْتِبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیٹھ اور پنڈلیوں کو کپڑے میں لپیٹ کر بیٹھنے کی صورت حال، اکڑوں بیٹھ کر پنڈلیوں اور کمر کو ایک ساتھ کپڑے میں لپیٹ لینے کا عمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ihtibaa

Noun, Masculine

  • squatting with the back and calves covered with a piece of cloth

इहतिबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पीठ और पिंडलियों को कपड़े में लपेट कर बैठने की परिस्थिति, उकड़ूं बैठ कर पिंडलियों और कमर को एक साथ कपड़े में लपेट लेने की क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words