تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِوا" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِوا

تمام اجزا یا افراد کو گھیرنا، جمع کرنا، مراداً: کوئی بات سب پر یکساں منطبق یا جاری کیے جانے یا ہونے کا عمل

اِحْتِواش

کھیل شروع کرنا، رستے میں روکنا، گھیر لینا

اِلْتِوا

کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیر یا تاخیر کرنا

اِحْتِظا

بہت عزت اور قدر ہونا، عزت اور رسوخ حاصل ہونا

اِسْتِوا

ہمواری، برابری، مساوی ہونا

اِحْتِما

فاقہ ، ترک غذا ؛ مضر چیزوں سے پرہیز

اِحْتِبا

پیٹھ اور پنڈلیوں کو کپڑے میں لپیٹ کر بیٹھنے کی صورت حال، اکڑوں بیٹھ کر پنڈلیوں اور کمر کو ایک ساتھ کپڑے میں لپیٹ لینے کا عمل

اِسْتَوا

آیۂ قرآنی " الرحمٰن علی العرش استویٰ " سے اقتباس ، جس کے معنی ہیں کہ رحمن (خداے کریم) عرش پر غلب یا مسلط (وغیرہ) ہے ، (مجازاً) علو اور بلند کا سب سے اعلیٰ اور بلند تر نقطہ.

اِکتِوا

अ.पं. बीमारी में किसी अंग को दाग़ना, दाग़ देना।

اِحاطَہ

چار طرف حد بندی کے لیے کھنچا ہوا حصار، چار دیواری، باڑھ، خط یا نشان جس سے کوئی جگہ یا شے محدود ہو (اصلی یا مجازی)

ہَتوا

رک : ہتا ۔

اَحَاطے

boundary

اُسْتُوہ

تھکا ہوا، ماندہ، مغموم، مصیبت زدہ، تھکاوٹ، غم، مصیبت

اِحاطَہ چھوڑْنا

عمارت کے اطراف کھلی زمین رکھنا

اِحاطَہ کَرنا

چاروں طرف سے گھیرنا، محصور کرنا، نیز استعارۃً

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِوا کے معانیدیکھیے

اِحْتِوا

ihtivaa•इहतिवा

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اِحْتِوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تمام اجزا یا افراد کو گھیرنا، جمع کرنا، مراداً: کوئی بات سب پر یکساں منطبق یا جاری کیے جانے یا ہونے کا عمل

Urdu meaning of ihtivaa

  • Roman
  • Urdu

  • tamaam ajaza ya afraad ko ghernaa, jamaa karnaa, muraadnah ko.ii baat sab par yaksaa.n muntbiq ya jaarii ki.e jaane ya hone ka amal

English meaning of ihtivaa

Noun, Masculine

  • inclusion of all the parts of whole, encirclement

इहतिवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सभी घटकों या व्यक्तियों को घेरना, इकट्ठा करना, अर्थात: सभी के लिए समान रूप से कुछ लागू करने या जारी करने की प्रक्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone