تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِید پِیچھے ٹَر" کے متعقلہ نتائج

عِید پِیچھے ٹَر

عید سے دوسروے دن کی تقریبات ؛ (کنایۃً) کسی کام کو بے محل یا وقت نکل جانے کے بعد کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

عِید پِیچھے ٹَر بَرات پِیچھے دُھوْنسا

عید کے دوسرے روز کا میلہ، وقت گزر جانے کے بعد خوشی کی بے موقع نقل کرنا، تہوار نکل گیا تو خوشی کیسی، بے موقع خوشی

بَرات پِیچھے دَھونْسا عِید کے پِیچھے ٹَر

وہ کام جو وقت گزر جانے کے بعد ہو، بے موقع کام

اردو، انگلش اور ہندی میں عِید پِیچھے ٹَر کے معانیدیکھیے

عِید پِیچھے ٹَر

'iid piichhe Tar'ईद पीछे टर

عبارت

موضوعات: کنایۃً

عِید پِیچھے ٹَر کے اردو معانی

  • عید سے دوسروے دن کی تقریبات ؛ (کنایۃً) کسی کام کو بے محل یا وقت نکل جانے کے بعد کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

English meaning of 'iid piichhe Tar

  • belated arrangements

'ईद पीछे टर के हिंदी अर्थ

  • ईद से दो सर्वे दिन की तक़रीबात , (कनाएन) किसी काम को बेमहल या वक़्त निकल जाने के बाद करने के मौक़ा पर कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِید پِیچھے ٹَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِید پِیچھے ٹَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words