تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیمان ہے تو سَب کُچْھ ہے" کے متعقلہ نتائج

اِیمان ہے تو سَب کُچْھ ہے

کُچْھ تو ہے

کوئی خاص بات ضرور ہے، یقیناً کوئی وجہ ہے، کوئی خاص راز ہے، کوئی وجہ ہے

کُچْھ تو مِیٹھا ہے

کوئی بات تو پسندیدہ ہے، کوئی غرض تو متعلق ہے

کُچْھ تو دیکھا ہے

ضرور کوئی بات دیکھی ہے، کوئی خوبی ضرور پائی ہے

کُچْھ خَلَل تو ہے جِس سے یہ خَلَل ہے

اس نقص کی کوئی وجہ ہے

ضَرُورَت سَب کُچْھ کَرا لیتی ہے

ضرورت کے وقت جو کچھ ہو سکتا ہے کیا جاتا ہے، نیک نامی بدامی کی کچھ پروا نہیں ہوتی

کُچْھ شامَت تو آئی نَہیں ہے

زبان دراز و بے ادب سے رنجش کے انداز میں گفتگو ؛ دوست سے فرط محبت اور تپاک کے اظہار کے موقع پر مستعمل

خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے

ہر طرح کی آسائش ہے، خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں

حُکْم کے ساتھ سَب کُچْھ مَوجُود ہے

حاکم کے لیے سب چیز تیار ہے ، حُکم ہی ہر چیز آجاتی ہے

کُچْھ تُم نے خواب تو نَہِیں دیکھا ہے

جب کوئی شخص ایسی بات کہتا ہے جو ناممکن ہوتی ہے تو یہ مقولہ کہا کرتے ہیں

پیٹ تو سَب کے ساتھ لَگا ہُوا ہَے

ہر ایک کو کھانے کی ضرورت پڑتی ہے.

وَلی سَب کا اَللّٰہ ہے ہَم تو رَکھوالے ہَیں

سب کا مالک اللہ ہے ہم تو محض نگران ہیں

ٹَھنْڈا ہے بَرْف سے بھی مِیٹھا ہے جَیسے اولا، کُچْھ پاس ہے تو دے جا نَہِیں پی جا راہِ مولا

سَقّوں یعنی پانی پلانے والوں کی صدا

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیمان ہے تو سَب کُچْھ ہے کے معانیدیکھیے

اِیمان ہے تو سَب کُچْھ ہے

iimaan hai to sab kuchh haiईमान है तो सब कुछ है

ضرب المثل

English meaning of iimaan hai to sab kuchh hai

  • Who has truth, has all.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیمان ہے تو سَب کُچْھ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیمان ہے تو سَب کُچْھ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words