تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْمان دار" کے متعقلہ نتائج

پیشْکار

نائب، (سودا گروں وغیرہ کا) منیب یا محاسب، (رؤسا وغیرہ کا) سکریٹری، پرسنل اسسٹنٹ، پیشی میں رہنے والا منشی یا منیجر یا خادم

پیش کاری

پیشکار کا منصب یا پیشہ، نیابت، نائب تحصیل داری

پیش کارہ

وہ رسوم جو کس تقریب خصوصاََ بیاہ شادی سے قبل انجام دی جاتی ہیں مہنْدی ، ساچق ، بری وغیرہ .

پیش کارا

(موسیقی) ٹھیکے کا ایک خاص بول (ٹھیکہ : طبلے کی مقررہ آواز یا بول جو کس تال سے متعلق ہوں)

پُشْکَر

نیلا کن٘ول ، کن٘ول ، لاط : Nelumbium speciosum or Nymphara nelumbo ؛ چمچی کا اگلا گہرا حصہ ؛ فن رقص ؛ تالاب ، جھیل ، چشمہ ؛ بدمستی ، خمار ، نشہ ؛ ایک حصہ ؛ لڑائی ، جن٘گ و جدل ؛ اتفاق ، ملاپ ، میل ، جوڑ ؛ پنجرا ، قفس ؛ کرۂ ہوائی ؛ آسمان ، چرخ ؛ تیر ؛ تلوار کا پھل ؛ تلوار کی نیام ؛ نقارہ ، دمامہ ؛ دمامے کا چمڑا ؛ ایک قسم کا سان٘پ ؛ ایک قسم کا بگلا .

مالی پیشْکار

مالگزاری کا حساب کرنے والا، واصلباقی نویس، محرر مالگزاری

پُشْکَر دُوِیپ

رک : پشکر معنی نمبر ۳ .

پُشْکَر دِیپ

رک : پشکر معنی نمبر ۳ .

پُشْکَر میگھ

رک : پشکر معنی نمبر ۲ .

پُشْکَر مُول

ایک درخت کی جڑ جس کے پتے کنول کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں یہ درخت کشمیر اور جگناتھ کی طرف پیدا ہوتا ہے پھول زرد رنگ چھوٹا سا اور پھل بڑے گوکھرو کی طرح مگر بے خار ہوتا ہے اس کی جڑ ریشہ دار تلخ و سیاہ رنگ کی ہوتی ہے، دوسرے درجے میں گرم و خشک، قسط کی ایک قسم، پاتال کملنی کی جڑ، (کشمیری) کانا کچھو

پُشْکَری

ہاتھی ، فیل ؛ کن٘ولوں کا جُھنڈ .

پَوشْکَرْنی

کَن٘ولوں کا تالاب ، برا تالاب .

پیش کَرنا

نظر کے سامنے لانا (اصالۃً یا تقریر و تحریر وغیرہ کے ذریعے سے) مقدمہ میں گواہی یا تبوت فراہم کرنا، مقدمے کی مسل آگے رکھنا، گواہ یا فریق کو عدالت کے روبرو کرنا یا اظہار قلم بند کرانا

پیش قَدَمی مَحْوَر

(فوج) آگے بڑھنے کا مرکزی علاقہ ، انگریزی Axis of Advance .

پیش کَرانا

پیش کرنا (رک) کا تعدیہ.

پیشہ کرنا

رنڈی پن کا کام کرنا ، تحصیل معاش کے طور پر زنا کرانا.

پیشہ کرانا

۱. ( عورت کا ) کسب معاش کے لیے برا کام کرانا .

پُشْکَرِنی

ہتھنی

پاشَک کیرَلی

(جوتش) ایک گنتی جو پاسا پھین٘ک کر کی جاتی ہے یونان فارس وغیرہ مغربی ملکوں میں پرانے زمانے سے اس کا رواج تھا یہاں سے جنوبی ہند کے کیرالہ صوبے میں یہ علم آیا ہے

پیش قَدَمی کَرنا

to advance

پیش قَدَم

تیز رفتار ، سبقت لے جانے والا ، جو پیچھے والے سے آگے بڑھ گیا ہو ، جو آگے نکل گیا ہو.

پیش قَدَمی

آگے بڑھنے یا سبقت لے جانے کا عمل

پانشو کِرت

خاک آلود ، دھول سے ڈھکا ہوا

پیش عُقْدی

(طب) عصبی ریشوں کا رگوں میں قلب کے نزدیک گرہ دار جال یا گرہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْمان دار کے معانیدیکھیے

اِیْمان دار

iimaandaarईमानदार

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

اِیْمان دار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، صفت، مذکر

  • دین دار، نیک نیت، صاحب ایمان
  • دیانت دار، امین، راستباز
  • بھروسے مند، نیک نیت
  • باوفا، منصف، حق پسند، انصاف پرور
  • سچا، صادق

شعر

Urdu meaning of iimaandaar

  • Roman
  • Urdu

  • diinadaar, nek niiyat, saahib i.imaan
  • diyaanatdaar, amiin, raasatbaaz
  • bharosemand, nek niiyat
  • baavafa, munsif, haqapsand, insaaf pravar
  • sachchaa, saadiq

English meaning of iimaandaar

Persian, Arabic - Noun, Adjective, Masculine

ईमानदार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • जो धर्म में पक्का हो, धर्मात्मा और सत्यनिष्ठ, धर्मनिष्ठ, नियतदार
  • जो लेन-देन में सच्चा हो, व्यवहारनिष्ठ
  • न्याय एवं सत्य का पक्षधर
  • विश्वास करने वाला, नेक-नीयत, विश्वासपात्र
  • सच्चा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیشْکار

نائب، (سودا گروں وغیرہ کا) منیب یا محاسب، (رؤسا وغیرہ کا) سکریٹری، پرسنل اسسٹنٹ، پیشی میں رہنے والا منشی یا منیجر یا خادم

پیش کاری

پیشکار کا منصب یا پیشہ، نیابت، نائب تحصیل داری

پیش کارہ

وہ رسوم جو کس تقریب خصوصاََ بیاہ شادی سے قبل انجام دی جاتی ہیں مہنْدی ، ساچق ، بری وغیرہ .

پیش کارا

(موسیقی) ٹھیکے کا ایک خاص بول (ٹھیکہ : طبلے کی مقررہ آواز یا بول جو کس تال سے متعلق ہوں)

پُشْکَر

نیلا کن٘ول ، کن٘ول ، لاط : Nelumbium speciosum or Nymphara nelumbo ؛ چمچی کا اگلا گہرا حصہ ؛ فن رقص ؛ تالاب ، جھیل ، چشمہ ؛ بدمستی ، خمار ، نشہ ؛ ایک حصہ ؛ لڑائی ، جن٘گ و جدل ؛ اتفاق ، ملاپ ، میل ، جوڑ ؛ پنجرا ، قفس ؛ کرۂ ہوائی ؛ آسمان ، چرخ ؛ تیر ؛ تلوار کا پھل ؛ تلوار کی نیام ؛ نقارہ ، دمامہ ؛ دمامے کا چمڑا ؛ ایک قسم کا سان٘پ ؛ ایک قسم کا بگلا .

مالی پیشْکار

مالگزاری کا حساب کرنے والا، واصلباقی نویس، محرر مالگزاری

پُشْکَر دُوِیپ

رک : پشکر معنی نمبر ۳ .

پُشْکَر دِیپ

رک : پشکر معنی نمبر ۳ .

پُشْکَر میگھ

رک : پشکر معنی نمبر ۲ .

پُشْکَر مُول

ایک درخت کی جڑ جس کے پتے کنول کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں یہ درخت کشمیر اور جگناتھ کی طرف پیدا ہوتا ہے پھول زرد رنگ چھوٹا سا اور پھل بڑے گوکھرو کی طرح مگر بے خار ہوتا ہے اس کی جڑ ریشہ دار تلخ و سیاہ رنگ کی ہوتی ہے، دوسرے درجے میں گرم و خشک، قسط کی ایک قسم، پاتال کملنی کی جڑ، (کشمیری) کانا کچھو

پُشْکَری

ہاتھی ، فیل ؛ کن٘ولوں کا جُھنڈ .

پَوشْکَرْنی

کَن٘ولوں کا تالاب ، برا تالاب .

پیش کَرنا

نظر کے سامنے لانا (اصالۃً یا تقریر و تحریر وغیرہ کے ذریعے سے) مقدمہ میں گواہی یا تبوت فراہم کرنا، مقدمے کی مسل آگے رکھنا، گواہ یا فریق کو عدالت کے روبرو کرنا یا اظہار قلم بند کرانا

پیش قَدَمی مَحْوَر

(فوج) آگے بڑھنے کا مرکزی علاقہ ، انگریزی Axis of Advance .

پیش کَرانا

پیش کرنا (رک) کا تعدیہ.

پیشہ کرنا

رنڈی پن کا کام کرنا ، تحصیل معاش کے طور پر زنا کرانا.

پیشہ کرانا

۱. ( عورت کا ) کسب معاش کے لیے برا کام کرانا .

پُشْکَرِنی

ہتھنی

پاشَک کیرَلی

(جوتش) ایک گنتی جو پاسا پھین٘ک کر کی جاتی ہے یونان فارس وغیرہ مغربی ملکوں میں پرانے زمانے سے اس کا رواج تھا یہاں سے جنوبی ہند کے کیرالہ صوبے میں یہ علم آیا ہے

پیش قَدَمی کَرنا

to advance

پیش قَدَم

تیز رفتار ، سبقت لے جانے والا ، جو پیچھے والے سے آگے بڑھ گیا ہو ، جو آگے نکل گیا ہو.

پیش قَدَمی

آگے بڑھنے یا سبقت لے جانے کا عمل

پانشو کِرت

خاک آلود ، دھول سے ڈھکا ہوا

پیش عُقْدی

(طب) عصبی ریشوں کا رگوں میں قلب کے نزدیک گرہ دار جال یا گرہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْمان دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْمان دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone