تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِینْدَھن" کے متعقلہ نتائج

اِینْدَھن

چولھے وغیرہ میں جلانے کی لکڑی یا کوئلہ وغیرہ، پٹرول، گیس

پیٹ کا اِینْدَھن

باپ کو آٹا نَہ مِلے جو اِینْدَھن کو بھیجے

کوئی ایسی صورت پیدا نہ ہو جس کے نتیجے میں کام کرنا پڑجائے ، سست اور کاہل کی نسبت مستعمل

جو دُھن ہوگی کاتْنی سو اِینْدَھن سے سُوت کَتائے

جو عورت سایقہ شعار اور نیک ہوتی ہے وہ ٹوٹے بھرٹے چرخے سے بھی کات لیتی ہے یعنی بری بھلی چیزوں سے اپنا کام چلالیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِینْدَھن کے معانیدیکھیے

اِینْدَھن

ii.ndhanईंधन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: طبیعیات طب طبعی

اِینْدَھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چولھے وغیرہ میں جلانے کی لکڑی یا کوئلہ وغیرہ، پٹرول، گیس
  • (طبیعیات) حرکت انگیز گرمی پیدا کرنے والا مادہ، جیسے: پٹرول، گیس وغیرہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ii.ndhan

Noun, Masculine

ईंधन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जलाने के काम आने वाला पदार्थ
  • जलाने की लकड़ी या कंडा
  • चूल्हे वग़ैरा में जलाने की लकड़ी या कोयला वग़ैरा, जलाऊ लकड़ी, ईंधन की लकड़ी, ईंधन
  • जलावन
  • वाहनों आदि में उपयोग किया जाने वाला डीज़ल; पेट्रोल आदि पदार्थ; (फ़्यूअल)।

विशेषण

  • ईंधन से उत्पन्न (अग्नि)। । पुं० सूर्य।
  • ईंधन संबंधी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِینْدَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِینْدَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words