تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِیسیٰ دَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِیسیٰ دَم کے معانیدیکھیے
عِیسیٰ دَم کے اردو معانی
صفت، واحد
- مُردوں کو زندہ کرنے والا یا بیماروں کو شفا بخشنے والا
شعر
مرے عیسیٰ دم مرے بے پروا نہ علاج سے میرے ہاتھ اٹھا
نہیں بچنے کا یہ مریض ترا کہ ہے بڑھتا چلا بے طور مرض
تیری آنکھوں کا ہوں بیمار میں او عیسیٰ دم
نہ دعا آتی ہے مجھ کو نہ دوا آتی ہے
بہت سے لوگ تھے سقراط کار و عیسیٰ دم
اسی ہجوم میں اک بے شمار میں بھی تھا
English meaning of 'iisaa-dam
Adjective, Singular
- breath iof Christ-allusion
'ईसा-दम के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- मुरदों को ज़िंदा करने वाला या बीमारों को शिफ़ा बख़शने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِیسیٰ دَم)
عِیسیٰ دَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔