تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجْتِماع" کے متعقلہ نتائج

اِجْماع

اجتماع، یکجائی، جمع ہوتا

اِجْماعی

اجماع کی طرف منسوب ۔

اِجْماعاََ

سب (متعلق) لوگوں کے اجماع و اتفاق کی رو سے ۔

اِجماع اُمَّت

امت کا کسی بھی معاملے میں ایک رائے ہونا، اتحادِ قوم، اتفاق امت، اتفاق رائے، اتفاق قوم

عَجْما

گونگی عورت

اَزْماوْنا

جانچنا، پركھنا، امتحان كرنا

اِجمالی خاکَہ

اِجْمالی مَحال

(قانون) ترکے کا علاقہ جو غیر منقسم ہو ، مشترکہ جائداد زرعی

اِضْمارقَبْل اَز ذِکْر

(مجازاً) وقوع امر سے پہلے اسکا اشارہ.

اِضْمار قَبْلَ الِذّکْر

(قواعد) مرجع سے پہلے ضمیر کا ذکر، ضمیر لانے سے پہلے مرجع لانا (جسکی طرف وہ پھرتی ہے).

اِجْمالی

مبہم، گول مول، مختصر

اَزْمانا

رک : آزمانا.

اِجْمال

اختصار، جس کی تفصیل کی جاسکے

اِجْمام

اِجْمالاً

مختصرطور پر، سرسری، غیر مفصل

اَزْمان

زمانے، مدتیں

اِضْمار

ضمیر کا استعمال کرنا ، کلام میں ضمیر لانا ؛ جیسے : اِضْمار قبل الزکر (رک).

اِزْمان

کہنگی، پرانا ہونا

عَزْم آوَری

ارادہ کرنا ، قصد کرنا .

بَاِجماع

اتفاق راے کے ساتھ ، سب کی متفقہ راے سے

بِالاِجْمَاع

اتفاق رائے کے ساتھ ، سب کی متفقہ رائے سے

اَز ماسْت کِہ بَرْ ماس٘ت

یہ سب کچھ اپنے ہی برے فعلوں کا نتیجہ ہے (اپنے کیے پر پچتانے کے موقعے پر مستعمل)

وُقُوعِ اِجماع

(فقہ) اجماع کا واقع ہونا ؛ کسی شرعی امر پر مجتہدین و علما کا اتفاقِ رائے ۔

زور اَزْما

طاقت آزمانے والا، پہلوان، طاقت ور

اَجْمَع

جو تمام اجزا پر حاوی اور بہت جامع ہو

عَظْم

ہڈی، استخواں

عَزْم

ارادہ، قصد، نیت

آغاز اَنجام نہ سوچنا

بے سوچے سمجھے کام کرنا، نتیجے کا خیال نہ کرنا، مآل اندیشی نہ کرنا

عَظِیم

بڑا، بزرگ، صاحبِ عظمت، شاندار، جاہ و جلال والا

اَجَم

کچھار، جھاڑی، درختوں کا جھنڈ، نرکل ون، بانسوں کا جھنڈ، پیڑوں کا جھنڈ

آجام

جنگلات

عازِم

عزم رکھنے یا کرنے والا، قصد کرنے والا

اَنْجام کو پَہُنْچانا

کام مکمل کرنا، ختم کرنا

اُوزْم

اَعْظَم

(منزلت، صورت، حالت، مقدار با شمار میں) بہت بڑا، سب سے بڑا (زیادہ تر ترکیب میں مستعمل)

عَجَم

عرب کے سوا کسی دوسرے ملک کے لوگ، غیر عرب، (عرب دوسرے ملکوں کو لوگوں کو فصاحت و بلاغت میں اپنا ثانی نہیں سمجھتے تھے اس لیے غیر عرب کو عجم اور وہاں کے رہنے والے کو عجمی کہتے تھے)

اَعْجَم

اعجمی، عجم ( یعنی بیرون عرب خصوصا ایران) کا باشندہ جنھیں فصحائے عرب اپنے مقابل میں عجم (گونگا) کہتے ہیں، غیر عرب، عجمی

اَعاجِم

عجمی خصوصاً ایرانی لوگ، وہ اشخاص جن کی زبان عربی نہ ہو

اَجْمَعَیْن

جمع کیے گئے، سب ایک ساتھ، سارا

اَعْجام

بیرون عرب کے باشندے، عجمی لوگ، عرب کے فصحا اپنے مقابلے میں سب کو عجم (گونگا) کہتے تھے

عِظَم

بزرگی، بڑائی

عُظْم

بڑائی، بزرگی.

عِظام

ہڈیاں

اَعاظِم

عظیم، نامور اور شہرت یافتہ لوگ

اِعْظام

بڑا کرنا

عَزائِم

ارادے، پکے ارادے

عُظّام

بزرگ، بڑا، عظیم

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجْتِماع کے معانیدیکھیے

اِجْتِماع

ijtimaa'इज्तिमा'

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: جَمَعَ

اِجْتِماع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یکجائی، میل، جمع یا اکٹھا کرنا یا ہونا
  • جمگھٹا، مجمع، انبوہ
  • جلسہ، نشست

    مثال - شکاگو اجتماع کے بعد سوامی وویکانند کی شہرت چہارجانب پھیل گئی

  • گروہ، جماعت، معاشرہ، سماج
  • اتفاق، اتفاق رائے
  • (نجوم) آفتاب و ماہتاب کا ایک برج، ایک درجے اور ایک ہی رقبقے میں جمع ہونا ( ایسی حالت میں چاند نظر نہیں آتا)، اماوس
  • (رمل) سولہ شکلوں میں سے چھٹی شکل کا نام جو عطارد سے منسوب اور ایک زوج، دو فرد اور ایک زوج پر مشتمل ہے
  • سوشلزم (عموماً یائے نسبت کے ساتھ مستعمل)

شعر

English meaning of ijtimaa'

Noun, Masculine

  • act of gathering together, assemblage, meeting
  • act of gathering together, gathering, congregation
  • assemblage, meeting

    Example - Chicago ijtima ke baad Swami Vivekanand ki shohrat chahar-janib phail gayi

  • agreeing together (in opinion)
  • (astronomy) conjunction
  • combining, conspiring, leaguing together

इज्तिमा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यकजाई, मेल, जमा या इकट्ठा करना या होना
  • भीड़, बड़ा, जमगठा, मजमा, अंबोह
  • सभा, जलसा, नशिस्त

    उदाहरण - शिकागो इज्तिमा के बाद स्वामी विवेकानंद की शोहरत चहार-जानिब फैल गई

  • समूह, गिरोह, जत्था, दल, समाज
  • सहमति, आम सहमति, इत्तिफ़ाक़
  • ( खगोल विद्या) सूर्य एवं चंद्रमा का एक नक्षत्र, एक ही अंश और एक ही ग्रहण में इकट्ठा होना (ऐसी स्थित में चाँद नज़र नहीं आता), अमावस
  • (रमल) सोलह रूपों में से छठी रूप का नाम जो बुद्ध ग्रह से संबंधित है एक जोड़ा, दो व्यक्ति और एक जोड़े पर आधारित है

اِجْتِماع کے مترادفات

اِجْتِماع کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجْتِماع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجْتِماع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone