تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِکَٹّھا" کے متعقلہ نتائج

نَگْ

انگوٹھی وغیرہ میں جڑنے کا پتھر، نگینہ

نَغمے

نغمہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، متعدد نغمے، نغمات، گانے، گیت، ترانے (تراکیب میں مستعمل)

نَغْمَہ

وہ آواز جو گلے یا کسی آلہ موسیقی سے باقاعدہ لے اور ترنم کے ساتھ نکلے

نَغموں

نغمہ کی جمع نیز مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل۔ دوسرے شعرا بھی اسی کے نغموں کی تقلید کر رہے ہیں

نَگَر

شہر، بلدہ، قصبہ، بڑی بستی، بڑا گانو، بڑی آبادی

نَگری

نگرکی تصغیر، چھوٹی بستی، چھوٹا شہر، گاؤں، نیز علاقہ، ملک

نَگ گَھر

رک : نخ

نَغدَہ

گھوٹی ہوئی بھنگ کا یا کسی دوا یا بوٹی کا پھوک ۔

نَگِینے

نگینہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، موتی، جواہر، قیمتی پتھر، نگ

نَگِینا

رک : نگینہ جو درست املا ہے ۔

نَگْن

ننگا، برہنہ

نَغْز

۱۔ حسین ، خوبصورت ۔

نَغدا

رک : نغد(نقد) ۔

نَگِینَہ

۱۔ جواہرات کا وہ ترشا ہوا ٹکڑا جو انگوٹھی میں جڑا جاتاہے ، نگ ، قیمتی پتھر ، جواہر ۔

نَغَم

نغمہ کی جمع، نغمات، گیت، راگ، سریلی آوازیں

نَغَد

رک : نقد جو درست املا ہے ۔

نَغَف

ایک بیماری (یہ ایک دانہ ہوتا ہے جو بکری اور اونٹ کی ناک پر نکلتا ہے اور ہلاک کر دیتا ہے)

نَغول

مکان کا ایسا حصہ جس میں کباڑا اور مختلف چیزیں رکھی جائیں ، ناغول

نَغَرِیَہ

ایک چھوٹا سا نقارہ جس کو دو چھڑیوں سے بجایا جاتا ہے ۔

نَگِیں

۔(نگینہ(ف۔ بفتح اول وکسر دوم) مذکر۔ جواہر ۔نگ۔؎

نَغاری

رک : نغریہ ۔

نَغمات

بہت سے نغمے، گیت، سریلی آوازیں

نَگِیرَہ

رک : نگینہ ۔

نَغارَہ

نقارہ جس کی یہ بگڑی شکل ہے، دھونسا، طبل، کوس، نوبت، ٹمک، روئیں خم

نَگِین

انگوٹھی (حضرت سلیمان علیہ السلام کی جس پر اسم اعظم کندہ تھا اور اس کی طاقت سے تمام مخلوقات اور ہر چیز جن و دیو ، پری آپ کے تابع تھے) ؛ (کنا یۃ ً) طاقت و قوت ۔

نَغماتی

نغمات سے منسوب یا متعلق، غنائی، مترنم، سریلا، نغمہ بار، نغموں سے پر، بہرحال یہ نغماتی تحریک کی منزل اولین ہے اور یہیں سے تخلیق کی جانب قدم بڑھتا ہے

نَگ گِرنا

نگینے کا اکھڑ کر گر جانا

نَگَرْیا

(نگر کی تصغیر)، چھوٹی بستی، چھوٹا شہر، نگری

نَگنا

بے حیا یا فاحشہ عورت، لڑکی جسے ابھی حیض آنا شروع نہ ہوا ہو اور اسے ننگا پھرنے کی اجازت ہو

نَگ جَڑنا

انگوٹھی یا زیور میں نگینہ لگانا

نَگْچانا

نزدیک آنا، قریب آنا، پاس آنا

نَگدَمبَر

سلاطین کی سواری کے لیے بنایا جانے والا لکڑی کا مکان جس میں شاہانِ اودھ سفر کیا کرتے تھے ، اس مکان کو کہار اٹھاتے تھے اور ہاتھی کھینچتے تھے ، مگڈ مبر ، ہودج ۔

نَگ تَرَشنا

نگ تراشنا (رک) کا لازم

نَگَد

روپیہ اشرفی پرکھنا، روپیہ پیسہ، سیم و زر، سکہ رائج الوقت

نَغْز گو

۲۔ جدت طراز (شاعر) ۔

نَگ تَراشنا

نگ کاٹ کر انگوٹھی میں لگنے کے لیے درست کرانا

نَگلا

(زین سازی) گھوڑے کی کمر کے ساز میں بم اٹکانے کے چمڑے کے حلقے، ناگل

نَگیر

ایک قسم کا پھول ، ایک قسم کا سیدھا سدا بہار پیڑ جو دیکھنے میں خوبصورت ہوتا ہے ، اس کی پتیاں پتلی اور گھنی ہوتی ہیں ، اس میں چار پنکھڑیوں کے بڑے اور سفید پھول گرمی کے موسم میں لگتے ہیں جس کی مہک بہت اچھی ہوتی ہے ، ناگیسئر۔

نَگاڑا

طبلہ نما ڈھول، نقارہ

نَگیچ

نزدیک، قریب، پاس

نَگاڑَہ

طبلہ نما ڈھول ، نقارہ .

نَغْمَہ کُن

مراد : اﷲ کا حکم بروزِ ازل جس سے کائنات وجود میں آگئی ۔

نَغزِیَّت

نغز پن ، خوبی ، عمدگی ، نفاست ۔

نَگارا

نگاڑا، نقارہ

نَغْمَہ گَر

نغمہ لکھنے والا، نغمہ نگار، گیت کار

نَغْمَہ تَر

دلچسپ نغمہ، دلچسپ گانا، عمدہ گانا، دلچسپ

نَغْمَہ زَن

نغمہ پرداز، نغمہ ریز، نغمہ سرا، نغمہ سنج، نغمہ طراز، نغمہ گانے والا، گیت گانے والا، تانیں اڑانے والا، مغنی، قوال، گویا

نَغْمَہ وَر

رک : نغمہ پرداز ۔

نَگ کی چُوڑِیاں

ایک قسم کی چوڑیاں، جن میں چھوٹے چھوٹے نگ جڑے ہوتے ہیں

نَگ گِر جانا

نگینے کا اکھڑ کر گر جانا

نَغمَہ سَنج

گانے والا، گویا، مطرب، نغمہ پرداز، نغمہ گانے والا، نغمہ سرا، مغنی، قوال

نَگَر نگر

جگہ جگہ، شہر شہر، ایک شہر سے دوسرے شہر، ہرایک شہر، سارے شہر، بہت سے شہر

نَغْمَہ ریز

نغمہ گانے والا، نغمہ سرا

نَغْمَہ ہا

نغمہ (رک) کی جمع ، نغمے ، گیت ، ترانے ، گانے ۔

نَغْمَہ خیز

اچھی آوازیں نکالنے والا ؛ خوش آوازی سے پڑھنے والا ، چہچہانے والا

نَغْمَہ عَیش

عیش و عشرت یا خوشی کا گیت

نَغْمَہ عِشق

پیار کا گیت ، محبت کا ترانہ ۔

نَغْمَہ بَلَب

رک : نغمہ سرا ۔

نَغْمَہ نِیوش

نغمہ شناس ، گیت سننے والا ، کن رس ۔

نَغْمَہ شَوق

خوشی کا گیت، نغمہ شادی، ترانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِکَٹّھا کے معانیدیکھیے

اِکَٹّھا

ikaTThaaइकट्ठा

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: اعداد

  • Roman
  • Urdu

اِکَٹّھا کے اردو معانی

صفت

  • ایک وقت میں، ایک ساتھ، ایک دفعہ میں
  • جمع، یکجا، فراہم، ( ایک دوسرے سے ) پیوستہ
  • اظہار کثرت کے لئے (عدد یا مقدار کے ساتھ)
  • متحد، متفق

شعر

Urdu meaning of ikaTThaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek vaqt men, ek saath, ek dafaa me.n
  • jamaa, yakjaa, faraaham, ( ek duusre se ) paivasta
  • izhaar kasrat ke li.e (adad ya miqdaar ke saath)
  • muttahid, muttfiq

English meaning of ikaTThaa

Adjective

  • together, in unison, in one go, in a bulk or lump

इकट्ठा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक वक़्त में, एक साथ, एक दफ़ा में
  • एक जगह जमा किया हुआ या रखा हुआ, एकस्थ, एकत्र किया हुआ

اِکَٹّھا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَگْ

انگوٹھی وغیرہ میں جڑنے کا پتھر، نگینہ

نَغمے

نغمہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، متعدد نغمے، نغمات، گانے، گیت، ترانے (تراکیب میں مستعمل)

نَغْمَہ

وہ آواز جو گلے یا کسی آلہ موسیقی سے باقاعدہ لے اور ترنم کے ساتھ نکلے

نَغموں

نغمہ کی جمع نیز مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل۔ دوسرے شعرا بھی اسی کے نغموں کی تقلید کر رہے ہیں

نَگَر

شہر، بلدہ، قصبہ، بڑی بستی، بڑا گانو، بڑی آبادی

نَگری

نگرکی تصغیر، چھوٹی بستی، چھوٹا شہر، گاؤں، نیز علاقہ، ملک

نَگ گَھر

رک : نخ

نَغدَہ

گھوٹی ہوئی بھنگ کا یا کسی دوا یا بوٹی کا پھوک ۔

نَگِینے

نگینہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، موتی، جواہر، قیمتی پتھر، نگ

نَگِینا

رک : نگینہ جو درست املا ہے ۔

نَگْن

ننگا، برہنہ

نَغْز

۱۔ حسین ، خوبصورت ۔

نَغدا

رک : نغد(نقد) ۔

نَگِینَہ

۱۔ جواہرات کا وہ ترشا ہوا ٹکڑا جو انگوٹھی میں جڑا جاتاہے ، نگ ، قیمتی پتھر ، جواہر ۔

نَغَم

نغمہ کی جمع، نغمات، گیت، راگ، سریلی آوازیں

نَغَد

رک : نقد جو درست املا ہے ۔

نَغَف

ایک بیماری (یہ ایک دانہ ہوتا ہے جو بکری اور اونٹ کی ناک پر نکلتا ہے اور ہلاک کر دیتا ہے)

نَغول

مکان کا ایسا حصہ جس میں کباڑا اور مختلف چیزیں رکھی جائیں ، ناغول

نَغَرِیَہ

ایک چھوٹا سا نقارہ جس کو دو چھڑیوں سے بجایا جاتا ہے ۔

نَگِیں

۔(نگینہ(ف۔ بفتح اول وکسر دوم) مذکر۔ جواہر ۔نگ۔؎

نَغاری

رک : نغریہ ۔

نَغمات

بہت سے نغمے، گیت، سریلی آوازیں

نَگِیرَہ

رک : نگینہ ۔

نَغارَہ

نقارہ جس کی یہ بگڑی شکل ہے، دھونسا، طبل، کوس، نوبت، ٹمک، روئیں خم

نَگِین

انگوٹھی (حضرت سلیمان علیہ السلام کی جس پر اسم اعظم کندہ تھا اور اس کی طاقت سے تمام مخلوقات اور ہر چیز جن و دیو ، پری آپ کے تابع تھے) ؛ (کنا یۃ ً) طاقت و قوت ۔

نَغماتی

نغمات سے منسوب یا متعلق، غنائی، مترنم، سریلا، نغمہ بار، نغموں سے پر، بہرحال یہ نغماتی تحریک کی منزل اولین ہے اور یہیں سے تخلیق کی جانب قدم بڑھتا ہے

نَگ گِرنا

نگینے کا اکھڑ کر گر جانا

نَگَرْیا

(نگر کی تصغیر)، چھوٹی بستی، چھوٹا شہر، نگری

نَگنا

بے حیا یا فاحشہ عورت، لڑکی جسے ابھی حیض آنا شروع نہ ہوا ہو اور اسے ننگا پھرنے کی اجازت ہو

نَگ جَڑنا

انگوٹھی یا زیور میں نگینہ لگانا

نَگْچانا

نزدیک آنا، قریب آنا، پاس آنا

نَگدَمبَر

سلاطین کی سواری کے لیے بنایا جانے والا لکڑی کا مکان جس میں شاہانِ اودھ سفر کیا کرتے تھے ، اس مکان کو کہار اٹھاتے تھے اور ہاتھی کھینچتے تھے ، مگڈ مبر ، ہودج ۔

نَگ تَرَشنا

نگ تراشنا (رک) کا لازم

نَگَد

روپیہ اشرفی پرکھنا، روپیہ پیسہ، سیم و زر، سکہ رائج الوقت

نَغْز گو

۲۔ جدت طراز (شاعر) ۔

نَگ تَراشنا

نگ کاٹ کر انگوٹھی میں لگنے کے لیے درست کرانا

نَگلا

(زین سازی) گھوڑے کی کمر کے ساز میں بم اٹکانے کے چمڑے کے حلقے، ناگل

نَگیر

ایک قسم کا پھول ، ایک قسم کا سیدھا سدا بہار پیڑ جو دیکھنے میں خوبصورت ہوتا ہے ، اس کی پتیاں پتلی اور گھنی ہوتی ہیں ، اس میں چار پنکھڑیوں کے بڑے اور سفید پھول گرمی کے موسم میں لگتے ہیں جس کی مہک بہت اچھی ہوتی ہے ، ناگیسئر۔

نَگاڑا

طبلہ نما ڈھول، نقارہ

نَگیچ

نزدیک، قریب، پاس

نَگاڑَہ

طبلہ نما ڈھول ، نقارہ .

نَغْمَہ کُن

مراد : اﷲ کا حکم بروزِ ازل جس سے کائنات وجود میں آگئی ۔

نَغزِیَّت

نغز پن ، خوبی ، عمدگی ، نفاست ۔

نَگارا

نگاڑا، نقارہ

نَغْمَہ گَر

نغمہ لکھنے والا، نغمہ نگار، گیت کار

نَغْمَہ تَر

دلچسپ نغمہ، دلچسپ گانا، عمدہ گانا، دلچسپ

نَغْمَہ زَن

نغمہ پرداز، نغمہ ریز، نغمہ سرا، نغمہ سنج، نغمہ طراز، نغمہ گانے والا، گیت گانے والا، تانیں اڑانے والا، مغنی، قوال، گویا

نَغْمَہ وَر

رک : نغمہ پرداز ۔

نَگ کی چُوڑِیاں

ایک قسم کی چوڑیاں، جن میں چھوٹے چھوٹے نگ جڑے ہوتے ہیں

نَگ گِر جانا

نگینے کا اکھڑ کر گر جانا

نَغمَہ سَنج

گانے والا، گویا، مطرب، نغمہ پرداز، نغمہ گانے والا، نغمہ سرا، مغنی، قوال

نَگَر نگر

جگہ جگہ، شہر شہر، ایک شہر سے دوسرے شہر، ہرایک شہر، سارے شہر، بہت سے شہر

نَغْمَہ ریز

نغمہ گانے والا، نغمہ سرا

نَغْمَہ ہا

نغمہ (رک) کی جمع ، نغمے ، گیت ، ترانے ، گانے ۔

نَغْمَہ خیز

اچھی آوازیں نکالنے والا ؛ خوش آوازی سے پڑھنے والا ، چہچہانے والا

نَغْمَہ عَیش

عیش و عشرت یا خوشی کا گیت

نَغْمَہ عِشق

پیار کا گیت ، محبت کا ترانہ ۔

نَغْمَہ بَلَب

رک : نغمہ سرا ۔

نَغْمَہ نِیوش

نغمہ شناس ، گیت سننے والا ، کن رس ۔

نَغْمَہ شَوق

خوشی کا گیت، نغمہ شادی، ترانہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِکَٹّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِکَٹّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone