تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَگِیں" کے متعقلہ نتائج

نَگِیں

۔(نگینہ(ف۔ بفتح اول وکسر دوم) مذکر۔ جواہر ۔نگ۔؎

نَنگِیں

لچا ، شہدا ، غنڈا

نگیں ہونا

جڑا ہونا، نصب ہونا

نگیں کھدنا

نگینے پر الٹے حروف کھودنا، تاکہ چھپنے پر سیدھے آئیں

نَقْشِ نَگِیں

انگوٹھی کے نگینے پر کھدا نقش، مراد: کسی جگہ یا خانے وغیرہ میں جمی ہوئی شے، وہ جو مضبوطی سے لگا ہوا یا بیٹھا ہوا ہو

تَہ نَگِیں

زیر حکومت، زیر اقتدار، زیر نگیں.

زیرِ نَگِیں

تصرّف یا اختیار میں، مطیع، محکوم، مُسَخّر ملک یا ریاست

مُہر نَگِیں

انگوٹھی کی مہر ، مہر خاص ۔

وارِثِ تاج و نَگِیں

بادشاہ کا ولی عہد، سلطنت کا وارث، شہزادہ، شہزادی

صاحِبِ تاج و نَگِیں

رک : صاحبِ تاج.

خَطِ رُوئے نَگِیں

جواہرات پر پائی جانے والی لکیریں جو اکثر ترشیدہ ہوتی ہیں لیکن ان پر اصل کا دھوکہ ہوتا ہے.

نِگاہیں

نگاہ کی جمع، نظریں، آنکھیں

نِگُوں

۱۔ اوندھا ، اُلٹا ۔

نِگاں

نظر ، نگاہ ۔

نِگّی

رک : نکی ، باریک ، پتلا ، چھوٹا (گوٹا) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَگِیں کے معانیدیکھیے

نَگِیں

nagii.n•नगीं

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: نگینہ

  • Roman
  • Urdu

نَگِیں کے اردو معانی

مذکر

  • ۔(نگینہ(ف۔ بفتح اول وکسر دوم) مذکر۔ جواہر ۔نگ۔؎

شعر

Urdu meaning of nagii.n

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(nagiina(pha। baphtaa avval vaksar dom) muzakkar। javaahar ।nag।

English meaning of nagii.n

Masculine

  • jewels

नगीं के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • दे. ‘नगीनः’, अगूठी का वह नग जिस पर नाम आदि खुदा रहता है।
  • दे. ‘नगीनः’, अगूठी का वह नग जिस पर नाम आदि खुदा रहता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَگِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَگِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone