تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلّتی" کے متعقلہ نتائج

عِلّتی

علت سے منسوب، جسے کوئی بر ی لت پڑجائے، بری عادتوں والا، شریر

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلّتی کے معانیدیکھیے

عِلّتی

'illatii'इल्लती

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: عَلَّ

عِلّتی کے اردو معانی

صفت

  • علت سے منسوب، جسے کوئی بر ی لت پڑجائے، بری عادتوں والا، شریر
  • نقص دار، عیب دار

اسم، مذکر

  • عادی

English meaning of 'illatii

Adjective

  • having an addiction, having a bad habit, having a fault vice or flaw, of bad habits
  • having fault or flaw

Noun, Masculine

'इल्लती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इल्लत से संबंधित, जिसे कोई बुरी लत लग गई हो दुव्यर्सनी
  • दोषयुक्त, दोषपूर्ण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यसनी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلّتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلّتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone