تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلّت" کے متعقلہ نتائج

عِلّت

وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے وجود کا سبب ہو، وجہ، سبب

عِلّتی

علت سے منسوب، جسے کوئی بر ی لت پڑجائے، بری عادتوں والا، شریر

عِلّت نُمائی

سبب ظاہر کرنا ، وجہ بتانا .

عِلّتِ باطِنی

(نفسیات) فعل کا لازم کے فاعل کو علت باطنی کہتے ہیں .

عِلّتِ مَعْلُول

سبب اور مسبب .

عِلّتِ آفْتاب

(کنایتہً) یرقان کا مرض

عِلّتِ تَکْوِین

کسی شے یا امر کے وجود میں آنے کا سبب

عِلّتِ ثانَوی

رک : علتِ ثانیہ (انگ : Secondary Cause).

عِلّتِ نَاقِصَہ

وہ امر یا شے جس کے وجود کے بعد معلول کے وجود میں کسی اور شے کیم ضرورت ہو (علّتِ نام (رک)کا نقیض).

عِلّتِ اَرْزاں

نہایت سستا، وبائے عام

حَرْکَتِ عِلّت

اعراب ، زبر ، زیر ، پیش.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلّت کے معانیدیکھیے

عِلّت

'illat'इल्लत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: منطق عروض فلفسہ

اشتقاق: عَلَّ

عِلّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے وجود کا سبب ہو، وجہ، سبب
  • بیماری، روگ، مرض
  • جھگڑا، بکھیڑا، پریشانی
  • خراب اور ناکارہ چیز، کوڑا کر کٹ
  • لت، بُری عادت
  • جُرم، الزام
  • پاداش، بدلہ، عوض
  • (تصوّف) تنبیہہ حق کو کہتے ہیں جو بندے کے واسطے ہے خواہ وہ کسی سبب سے ہو یا نہ ہو
  • (عروض) تغیر جو اسباب کے حرف دوم کے سوا اور کسی جگہ واقع ہو، بعض کا خیال ہے کہ سبب کے آخر حرف کو ساکن یا حذف کردینا زحاف ہے اور باقی تغیرات علل اور بعض کل تغیرات کو زحاف کہتے ہیں اور جو تغیر صرف سبب کے حرف دوم میں واقع ہو، اسے عِلّت کہتے ہیں
  • (منطق) حوادث کے تسلسل میں وہ شے جس سے کوئی حالت پیدا ہوتی ہے کوئی ایسا امر امکاناً پایا جاتا ہے جس کو کسی نہ کسی سبب سے ہم منفرد کر لیتے ہیں، اس کو علت کہتے ہیں
  • (فلسفہ) ایسی چیزجس کے وجود سے کسی دوسری شے کا وجود اور جس کےعدم سے اس دوسری شے کا عدم لازم آئے نیز اس شے کا نام جس پر کسی چیز کا وجود اور ہونا موقوف ہو
  • عیب خرابی
  • عُذر معافی، حیلہ، بہانہ

شعر

English meaning of 'illat

Noun, Feminine

'इल्लत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कारण, हेतु, सबब, रोग, बीमारी, दुर्व्यसन, बुरीलत, झंझट।
  • कारण, हेतु, सबब, रोग, बीमारी, दुर्व्यसन, बुरीलत, झंझट।
  • बुरी लत; बुरी आदत; दुर्व्यसन
  • सबब; कारण
  • अपराध; दोष
  • कमी; त्रुटि
  • संकट; बाधा; झंझट
  • रोग; बीमारी
  • रद्दी; वाहियात चीज़।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words