تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"علم معرفت" کے متعقلہ نتائج

طَرِیقَت

راہ، باٹ، رستہ، ڈگر

تَرْقِیط

(لفظاً) ہلکے رن٘گ کی کھر دری آتش فشاں چٹان ، (مراداً) اس چٹان سے نکلنے والا لاوا.

یاراں طَرِیقَت

ا. ایک مسلک کے لوگ ، اہل طریقت ، دردیش ، ہم مشرب لوگ ، یار دوست

مَوت طَرِیقَت

(تصوف) ایک مرید کسی غیر شیخ سے کچھ التجا کرے یہ موتِ طریقت ۔۔۔۔۔ ہے

مُرشِدِ طَرِیقَت

طریقت کا رہنما ، طریقت کا راستہ دکھانے والا ۔

مَشائِخِ طَریقَت

(تصوف) پیران طریقت ، اکابرین تصوف ۔

خانْدانِ طَرِیقَت

صوفیہ کرام یا بزرگان دین کے خانوادہ – اہل دل اور اہل صفا کا طبقہ .

پِدَرِ طَرِیقَت

پیر و مرشد، استاد

شَیخِ طَرِیقَت

عِلْمِ طَرِیقَت

طریقت کا علم ، علم تصوف ، علم سلوک ، پیری مریدی

ڈونڈُوِ طَرِیقَت

(تصوّف) صوفیوں کا پیر، پیرِ طریقت.

پِیْرِ طَرِیقَت

صوفیوں کا مرشد

راہِ طَرِیقَت

اَہْل طَرِیقَت

اہل طریق، صوفی، ارباب طریقت، اہل سلوک

جامِع شَرِیعَت و طَرِیقَت

شریعت اور طریقت کا مجموعہ ، ایسا شخص جو پابند شریعت بھی ہو اور پابند طریقت بھی ، شریعت و طریقت کو ایک جگہ اکٹھا کرنے والا .

torquate

طوق دار

دَر طَرِیقََت پَر چہ پیش سالِک آیَد خَیرِ اوست

دروپشی میں جو حالت بھی پیش آئے وہی اُس کے لیے اچھی ہے.

طَرِیقَۂ تَعْلِیم

triquetrous

تِدھارا

طَرِیقَۂ تَولِید

پیدائش کا طریقہ ، پیدا کرنے کا نظام.

طَرِیقَۂ تَشْکِیل

شکل بنانے کا طریقہ ، کسی چیز کو وضع کرنے یا بنانے کا طریقہ یا قاعدہ.

طُرُقِ تَجْرِبَہ

طریقۂ آزمائش ، جان٘چنے کا طریقہ ، پر کھنے کا قاعدہ ، امتحان کا طریقہ ، ثبوت اور دلیل کا زریعہ .

تَڑاق تَڑاق

تڑاتڑ، سڑاسڑ (کوڑے کی آواز)، زور دار آواز

مَخْلُوط طَرِیقَۂ تَعْلِیم

لڑکے اور لڑکیوں کی ایک ساتھ تعلیم و تدریس کا نظام ، مخلوط تعلیم کا طریقہ

اردو، انگلش اور ہندی میں علم معرفت کے معانیدیکھیے

علم معرفت

'ilm-e-maa'rifat'इल्म-ए-मा'रिफ़त

اصل: عربی

وزن : 22212

English meaning of 'ilm-e-maa'rifat

Masculine

  • science of knowledge, by means (of) through the medium (of)

'इल्म-ए-मा'रिफ़त के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • अध्यात्म-ज्ञान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (علم معرفت)

نام

ای-میل

تبصرہ

علم معرفت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone