تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرِیقَت" کے متعقلہ نتائج

طَرِیقَت

راہ، باٹ، رستہ، ڈگر

راہِ طَرِیقَت

اَہْل طَرِیقَت

اہل طریق، صوفی، ارباب طریقت، اہل سلوک

عِلْمِ طَرِیقَت

طریقت کا علم ، علم تصوف ، علم سلوک ، پیری مریدی

جامِع شَرِیعَت و طَرِیقَت

شریعت اور طریقت کا مجموعہ ، ایسا شخص جو پابند شریعت بھی ہو اور پابند طریقت بھی ، شریعت و طریقت کو ایک جگہ اکٹھا کرنے والا .

مَوت طَرِیقَت

(تصوف) ایک مرید کسی غیر شیخ سے کچھ التجا کرے یہ موتِ طریقت ۔۔۔۔۔ ہے

یاراں طَرِیقَت

ا. ایک مسلک کے لوگ ، اہل طریقت ، دردیش ، ہم مشرب لوگ ، یار دوست

شَیخِ طَرِیقَت

پِیْرِ طَرِیقَت

صوفیوں کا مرشد

ڈونڈُوِ طَرِیقَت

(تصوّف) صوفیوں کا پیر، پیرِ طریقت.

خانْدانِ طَرِیقَت

صوفیہ کرام یا بزرگان دین کے خانوادہ – اہل دل اور اہل صفا کا طبقہ .

مُرشِدِ طَرِیقَت

طریقت کا رہنما ، طریقت کا راستہ دکھانے والا ۔

پِدَرِ طَرِیقَت

پیر و مرشد، استاد

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرِیقَت کے معانیدیکھیے

طَرِیقَت

tariiqatतरीक़त

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: طَرَقَ

طَرِیقَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • راہ، باٹ، رستہ، ڈگر
  • دل کی پاکیزگی، تصوف،صوفیائے کرام کے مسلک کا نام جس میں عشقِ الہٰی کو تمام عبادات پر فوقیت حاصل ہے ، شریعت کو قلب کی گہرائیوں میں محسوس کرنے کی کیفیت

شعر

English meaning of tariiqat

Noun, Feminine

तरीक़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

طَرِیقَت کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرِیقَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرِیقَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words