تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِلْتِباس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْتِباس کے معانیدیکھیے
اِلْتِباس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک چیز پر دوسری کا شبہ یا دوسرہ کا شبہ یا دھوکا، ہمشکل ہونا
- تجنیس کی وہ قسم جس میں بظاہر الفاظ ایک شکل کے ہوں مگر ان کے اعراب اور نقطے مختلف ہوں، جیسے حمار اور چمار، تجنیس خطی
شعر
تو کہیں آس پاس تھا وہ ترا التباس تھا
میں اسے دیکھتا رہا پھر مجھے نیند آ گئی
دل و دماغ پہ جب اختیار تھا اس کا
کسی حوالے سے پھر التباس کیا کرتے
وہ خواب کو بھی حقیقت سمجھ کے جیتے ہیں
اسی میں خوش ہیں تو یہ التباس رہنے دو
English meaning of iltibaas
Noun, Masculine
- leing obscure;obscurity, ambiguity, intricacy, perplexity
- the circumstance of two words being similar in sound but various in meaning, pun, double-entendre
इल्तिबास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक-सा होना, सदृश होना, सदृशता, एकरूपता के कारण शक होना, समानता, सादृश्य
- एकरूपता का वो प्रकार जो प्रत्यक्ष रूप से एक समान प्रतीत हों परंतु बिंदु और मत्राओं से भिन्न हों जैसे: 'حمار اور چمار' (हमार और चमार)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِلْتِباس)
اِلْتِباس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔