تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْتِجا" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِجا

درخواست، گزارش، التماس، استدعا

اِلْتِجا ہونا

عرض ہونا، دعا ہونا

اِلْتِجا لے جانا

کچھ عرض کرنا، تمنا ظاہر کرنا

اِلْتِجاج

लड़ना, युद्ध करना।

اِلتِجا کَرنا

beg, pray, beseech earnestly

حد التجا

limit of request

حد التجا

اِلْتِوا

کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیر یا تاخیر کرنا

اِرْتِجا

-आशा रखना, आशान्वित होना।

اِلْتِقا

ملاقات، دوچیزوں کا وصل و اتصال، ایک جگہ جمع ہونا

اِنْتِجا

किसी को अपना भेदी बनाना।

اِلْتِحا

दाढ़ी निकलना।

ہِلْتا

ہلنا سے صفت، حرکت کرتا ہوا، ہلتا ہوا (تراکیب میں مستعمل)

ہَلْتا

جس میں کشتی چل سکے ، قابل جہازرانی (دریا ، سمندر وغیرہ) (انگ : Navigable)

ہَلْجا

رک : ہلجان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْتِجا کے معانیدیکھیے

اِلْتِجا

iltijaa•इल्तिजा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: لَجَأ

  • Roman
  • Urdu

اِلْتِجا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • درخواست، گزارش، التماس، استدعا

    مثال • ضعیفہ کی التجا پر پولس نے چور کو پکڑ کر چوری کا مال برآمد کیا • محمد نے اپنے استاد سے التجا کی کہ وہ اُسے تھوڑا اور وقت دیں تاکہ وہ امتحان کی تیاری کر سکے

  • منت سماجت، خوشامد

شعر

Urdu meaning of iltijaa

  • Roman
  • Urdu

  • darKhaast, guzaarish, ilatimaas, istidaa
  • minnat samaajat, Khushaamad

English meaning of iltijaa

Noun, Feminine

इल्तिजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

اِلْتِجا کے مترادفات

اِلْتِجا کے متضادات

اِلْتِجا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْتِجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْتِجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone