تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْجا" کے متعقلہ نتائج

ہَلْجا

رک : ہلجان ۔

ہَلْجان

عورتوں کی ایک قدیم رسم، جس میں شادی یا کسی تقریب کے بعد عورتیں اکٹھی ہو کر بیٹھتی تھیں، تاکہ اگر کسی کو کسی سے شکایت ہوگئی ہو، تو وہ رفع ہو جائے، اس موقع پر رت جگا ہوتا تھا اور پیسے اکٹھے کرکے میدے کی روٹی اور قیمہ (میتھی میں پکا ہوا) بھونے ہوئے پانوں پر رکھ کر تقسیم کیا جاتا تھا یا پھر حلوہ پوری کچوری منگاتی اور مل کرکھاتی تھیں

ہَلْجان گانا

ہلجان (رسم) میں عورتوں کا گانا گانا اور بجانا .

ہَلْجان کَرْنا

ہلجان کی رسم کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْجا کے معانیدیکھیے

ہَلْجا

haljaaहलजा

وزن : 22

دیکھیے: ہَلْجان

ہَلْجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ہلجان ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

ہَلْجا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone