تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِنْدَ الطَّلَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِنْدَ الطَّلَب کے معانیدیکھیے
عِنْدَ الطَّلَب کے اردو معانی
صفت
- مہر جو عورت کے طلب کرنے پر فوراً دیا جانا ضروری ہو، معجّل
- ہنڈی، روپیہ وغیرہ جو طلب کرنے پر فوراً ادا کیا جائے
فعل متعلق
- طلب کرنے کے وقت، مانگنے پر، بروقت مطالبہ
- طلب کرنے پر، بُلانے پر
- طلب یا خواہش ہونے پر
English meaning of 'indat-talab
Adjective
- a kind of debt that has to be made as and when demanded
- on demand
'इंदत-तलब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- महर जो औरत के माँगने पर फ़ौरन दिया जाना ज़रूरी हो
- हुंडी, रुपया वग़ैरा जो माँगने पर फ़ौरन अदा किया जाए
- एक प्रकार का ऋणपत्र जिसमें जिस समय माँगा जाए उसी समय रुपया देना ज़रूरी है
क्रिया-विशेषण
- जरुरत या ख़ाहिश होने पर, बुलाने पर
- ख़ाहिश होने के वक़्त, मांगने पर, किसी भी समय बुलाना
- तलब करने पर, माँगने के समय, जब माँगा जाए तब
عِنْدَ الطَّلَب کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِنْدَ الطَّلَب)
عِنْدَ الطَّلَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔