تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِنْدِیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِنْدِیَہ کے معانیدیکھیے
عِنْدِیَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رائے، خیال، کسی چیز کے متعلق دل میں پوشیدہ خیال
- منشا، ارادہ، منصوبہ
شعر
مجھ میں اب نہیں باقی حوصلہ بچھڑنے کا
ملتجی ہوں دینا مت عندیہ بچھڑنے کا
عشق اک بار مشیت کو بدل سکتا ہے
عندیہ اپنا مگر کچھ نگہ ناز تو دے
دیکھنا ہم کہیں پھولے نہ سمانے لگ جائیں
عندیہ جیسے ہی کچھ کچھ ترا پانے لگ جائیں
English meaning of 'indiya
Noun, Masculine
- view, opinion
- intention, design, plan
'इंदिया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- राय, ख़याल, किसी वस्तु से संबंधित मन में गुप्त विचार
- उद्देश्य, इरादा, योजना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِنْدِیَہ)
عِنْدِیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔