تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْڈو" کے متعقلہ نتائج

اَنْڈوں پَر ہے

انڈے دینے کے قریب ہے اب انڈے دیا چاہتی ہے۔

اِن٘ڈَْوا

پرانے کپڑے یا بان سے بنایا ہوا ایک کنڈل، جو مزدور اور پنہارے بوجھ یا گھڑا وغیرہ اٹھانے کے وقت سر پر رکھ لیتے ہیں، گھڑوں اور مٹکوں وغیرہ کے نیچے رکھا جانے والا حلقہ (تاکہ وہ لڑھکنے نہ پائیں)

اَن٘ڈَوسی

رک : انڈاسی

اَن٘ڈْواسی

رک : انڈاسی

اَنْڈوں

انڈا کی جمع بحالت مغیرہ، ترکیبات میں مستعمل

اِنْڈْوِی

بڑے پاندان کی کتھے چونے کی کلھیوں کے نیچے رکھنے کا چھوٹا سا خوبصورت حلقہ۔

اَنْڈوئی

بیچ کی انگلی کو انگوٹھے کے پاس کی انگلی پر چڑھانے کا عمل، (جب کوئی بچہ کسی مہتر یا مہترانی سے چھو جاتا ہے یا کوئی نجاست اس کے جسم کو لگ جاتی ہے تو دوسرے بچے انڈوئی چڑھا لیتے ہیں اور یہ فقرہ : ’’انڈوئی بنڈوئی شکر پارے کی لوئی‘‘ زبان پر جاری کرتے رہتے ہیں، اس سے مقصود یہ ہوتا ہے کہ اگر وہ نجس بچہ انڈوئی چڑھانے والوں میں سے کسی کو چھولے تو اس کی نجاست اثر نہیں کرے گی

اَنڈوں پر آنا

(of a female bird) be ready to lay eggs

اَنْڈوں پَر آنا

(کسی مادہ جانور کا) انڈے دینے کے قریب ہونا، انڈے دینے پر آنا

اَنْڈْوائی

مرغی یا کوئی اور (مادہ) پرند، جو انڈے دینے پر ہو

اَنْڈوں پر بَیْٹھنا

انڈے سینا، انڈوں سے بچے نکالنے کے لیے پرندوں کا انڈوں پر بیٹھ کر انہیں گرمی پہنچانا

اَنڈْواری

(ماہی گیری) چھوٹی ذات کی چھلکار مچھلی سیاہی مائل چپٹی شکل کی جو وزن میں بڑی سے بڑی ایک سیر زائد نہیں ہوتی

اَنڈوئی بَنڈوئی شَکَر پارے کی لوئی

رک : انڈوئی۔

ہِنڈولا

گجرا، پالنا، گہوارہ، بچوں کا جھولا، جھولنا پالنا، برسات کا گیت جو جھولے پربیٹھ کر گایا جاتا ہے

ہَنڈولے

ہنڈولا کی جمع نیز مغیرہ حالت، جھولے، تراکیب میں مستعمل

ہَِنڈولَہ

ہنڈولا، پالنا، گہوارہ، پنگوڑا، جھولا

ہنڈولنا

چھوٹا ہنڈولا

ہِنڈول

ہندوستانی راگوں کا پانچواں راگ، کلیان ٹھاٹھ کا ایک اوڈو، (پانچ سروں کا) راگ جو صبح کے وقت گایا جاتا ہے (خصوصاً بہار کے موسم میں)

ہُنڈوی

کرنسی کا کاروبار کرنے والے تاجروں کا نوٹ ؛ رک : ہنڈی ؛ وہ رقعہ جو تاجر ایک جگہ سے دوسری جگہ روپیہ دینے کے لیے دیتے ہیں ، چیک ، منی آرڈر ، بینک ڈرافٹ ، معاشی اصطلاح میں اعتبار کی دستاویز ۔

ہِنڈولچی

ہنڈولا گھمانے والا شخص

ہِنڈولے پَڑنا

جھولے لگنا ؛ رونق ہونا ، میلا لگنا ۔

ہُنْڈوی کَرنا

کسی کے نام ہنڈی لکھنا

ہنڈولا جھولنا

جھولا جھولنا (خصوصاً بسنت یا ساون وغیرہ میں)

ہِنڈولا گانا

sing a song on the swing

ہُنڈوی بَٹنا

ہنڈی کا رقم میں تبدیل ہونا ، ہنڈی کا بھننا ۔

ہُنڈوی دَرشَنی

وہ ہنڈی جس کے دیکھتے ہی روپیہ ادا کیا جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْڈو کے معانیدیکھیے

اِنْڈو

indoइंडो

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

اِنْڈو کے اردو معانی

صفت

  • ہندوستان کا ، انڈیا کا (ترکیب میں جزو اول کے طور پر مستعمل)۔

Urdu meaning of indo

  • Roman
  • Urdu

  • hinduustaan ka, inDiyaa ka (tarkiib me.n juzu avval ke taur par mustaamal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْڈوں پَر ہے

انڈے دینے کے قریب ہے اب انڈے دیا چاہتی ہے۔

اِن٘ڈَْوا

پرانے کپڑے یا بان سے بنایا ہوا ایک کنڈل، جو مزدور اور پنہارے بوجھ یا گھڑا وغیرہ اٹھانے کے وقت سر پر رکھ لیتے ہیں، گھڑوں اور مٹکوں وغیرہ کے نیچے رکھا جانے والا حلقہ (تاکہ وہ لڑھکنے نہ پائیں)

اَن٘ڈَوسی

رک : انڈاسی

اَن٘ڈْواسی

رک : انڈاسی

اَنْڈوں

انڈا کی جمع بحالت مغیرہ، ترکیبات میں مستعمل

اِنْڈْوِی

بڑے پاندان کی کتھے چونے کی کلھیوں کے نیچے رکھنے کا چھوٹا سا خوبصورت حلقہ۔

اَنْڈوئی

بیچ کی انگلی کو انگوٹھے کے پاس کی انگلی پر چڑھانے کا عمل، (جب کوئی بچہ کسی مہتر یا مہترانی سے چھو جاتا ہے یا کوئی نجاست اس کے جسم کو لگ جاتی ہے تو دوسرے بچے انڈوئی چڑھا لیتے ہیں اور یہ فقرہ : ’’انڈوئی بنڈوئی شکر پارے کی لوئی‘‘ زبان پر جاری کرتے رہتے ہیں، اس سے مقصود یہ ہوتا ہے کہ اگر وہ نجس بچہ انڈوئی چڑھانے والوں میں سے کسی کو چھولے تو اس کی نجاست اثر نہیں کرے گی

اَنڈوں پر آنا

(of a female bird) be ready to lay eggs

اَنْڈوں پَر آنا

(کسی مادہ جانور کا) انڈے دینے کے قریب ہونا، انڈے دینے پر آنا

اَنْڈْوائی

مرغی یا کوئی اور (مادہ) پرند، جو انڈے دینے پر ہو

اَنْڈوں پر بَیْٹھنا

انڈے سینا، انڈوں سے بچے نکالنے کے لیے پرندوں کا انڈوں پر بیٹھ کر انہیں گرمی پہنچانا

اَنڈْواری

(ماہی گیری) چھوٹی ذات کی چھلکار مچھلی سیاہی مائل چپٹی شکل کی جو وزن میں بڑی سے بڑی ایک سیر زائد نہیں ہوتی

اَنڈوئی بَنڈوئی شَکَر پارے کی لوئی

رک : انڈوئی۔

ہِنڈولا

گجرا، پالنا، گہوارہ، بچوں کا جھولا، جھولنا پالنا، برسات کا گیت جو جھولے پربیٹھ کر گایا جاتا ہے

ہَنڈولے

ہنڈولا کی جمع نیز مغیرہ حالت، جھولے، تراکیب میں مستعمل

ہَِنڈولَہ

ہنڈولا، پالنا، گہوارہ، پنگوڑا، جھولا

ہنڈولنا

چھوٹا ہنڈولا

ہِنڈول

ہندوستانی راگوں کا پانچواں راگ، کلیان ٹھاٹھ کا ایک اوڈو، (پانچ سروں کا) راگ جو صبح کے وقت گایا جاتا ہے (خصوصاً بہار کے موسم میں)

ہُنڈوی

کرنسی کا کاروبار کرنے والے تاجروں کا نوٹ ؛ رک : ہنڈی ؛ وہ رقعہ جو تاجر ایک جگہ سے دوسری جگہ روپیہ دینے کے لیے دیتے ہیں ، چیک ، منی آرڈر ، بینک ڈرافٹ ، معاشی اصطلاح میں اعتبار کی دستاویز ۔

ہِنڈولچی

ہنڈولا گھمانے والا شخص

ہِنڈولے پَڑنا

جھولے لگنا ؛ رونق ہونا ، میلا لگنا ۔

ہُنْڈوی کَرنا

کسی کے نام ہنڈی لکھنا

ہنڈولا جھولنا

جھولا جھولنا (خصوصاً بسنت یا ساون وغیرہ میں)

ہِنڈولا گانا

sing a song on the swing

ہُنڈوی بَٹنا

ہنڈی کا رقم میں تبدیل ہونا ، ہنڈی کا بھننا ۔

ہُنڈوی دَرشَنی

وہ ہنڈی جس کے دیکھتے ہی روپیہ ادا کیا جائے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْڈو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْڈو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone