تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْفِراد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْفِراد کے معانیدیکھیے
اِنْفِراد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اکیلا پن، فردیت، تنہا ہونا، اجتماع کی ضد
- (اصول حدیث) کسی حدیث کا تنہا ایک شخص سے مروی ہونا
شعر
یکسانیت چھلکنے لگی اس کے شعر سے
جو شخص انفراد کے چکر میں پڑ گیا
یہ عشق کا سفر ہے سو اس پر رواں رہو
کیا اس میں انفراد ہے پیر و جوان کا
ختم مجھ پر ہے انفراد مرا
آپ اپنی ہی اک نظیر ہوں میں
English meaning of infiraad
Noun, Masculine
- singleness, singularity, subsisting as one, existing alone or separately
इंफ़िराद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अकेलापन, एकाकीपन होना, एकाकी होना, इज्तिमा' का विलोम
- (उसूल-ए-हदीस) किसी हदीस का अकेले एक व्यक्ति से रिवायत किया हुआ होना अर्थात वर्णित होना
اِنْفِراد کے مترادفات
اِنْفِراد کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْفِراد)
اِنْفِراد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔