تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْفِطار" کے متعقلہ نتائج

اِنْفِطار

شگافتگی، شق ہونا

اِفْطار

روزہ کھولنے کا عمل، دن بھر روزہ رکھنے کے بعد مغرب کے وقت کچھ کھانا، روزہ کھولنا

اَنْفار

چند نفر، عام افراد

اِنفِْجار

(کسی جسم کے اندر سے نکل کر) پانی کی روانی، چشمہ وغیرہ پھوٹ کر پانی کا بہنا، پھوٹ کر بہ جانا

اِنْتِظار

چشم براہ رہنے کی کیفیت، راہ دیکھنا

اَنْطاع

چمڑے کے فرش یا بستر

اِنْکار

( خواہش یا طلب وغیرہ کی ) تعمیل سے عدم آمادگی کا اظہار، نامنظوری، جواب میں نہیں کرنا، تسلیم نہ کرنا، نہیں کردینا، نہ ماننا

ذِہْنی اِنْفِجار

عقلی اور فکری قوتوں کی جولانی، علم و ہنر کی ترقی

اِنْتِشار

پرا گندگی، بے ترتیبی، بد نظمی

اَفْکار

فکریں، اندیشے، انتشارات، دل و دماغ کی الجھنیں

اَن٘بار

ڈھیر، ذخیرہ، تودہ، بوجھ

اِنْقِطاع

قطع ہونے کا عمل، علیٰحدگی، منقطع ہونا، کٹ جانا

اِنْحِصار

دارومدار، حصر، موقوف ہونا

اِفْطاری

(اسلام) کھانے پینے کی چیزیں جن سے روزہ کھولا جائے، روزہ کی حالت میں روزہ کھولتے وقت جو کھانے پینے کی اشیاء کھائی جائے اسے افطاری کہتے ہیں

اَنْفَع

بہت زیادہ نافع، سب سے زیادہ مفید، مفید ترین

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْفِطار کے معانیدیکھیے

اِنْفِطار

infitaar•इनफ़ितार

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: فَطَرَ

  • Roman
  • Urdu

اِنْفِطار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شگافتگی، شق ہونا
  • پیدا کرنا

Urdu meaning of infitaar

  • Roman
  • Urdu

  • shagaafatgii, shaq honaa
  • paida karnaa

English meaning of infitaar

Noun, Masculine

  • torn to pieces
  • to produce

इनफ़ितार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टुकड़े-टुकड़े होना
  • उत्पन्न करना, पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْفِطار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْفِطار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone