تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْعِطاف نُما" کے متعقلہ نتائج

اِنْعِطاف

(ایک جانب سے دوسری جانب) جھکاؤ، میلان و رجحان، جھکنا، مڑنا، رجوع ہونا

اِنْعِطاف نُما

نور کے انعطاف کی پیمائش کرنے کا تناسب یا عدد

اِنْعِطافی

انعطاف (رک) سے منسوب : جھکا ہوا ، مڑا ہوا ، خمیدہ۔

اِنعِطافِ ضِیا

(طبیعیات) روشنی کی شعاع کے ایک شفاف واسطے سے نکل کر دوسرے شفاف واسطے میں داخل ہونے کا عمل (جس سے اس کی سمت بدل جاتی ہے)، (انگریزی) Refraction of light

اِنْعِطافِ شُعاع

(طبیعیات) روشنی کی شعاع کے ایک شفاف واسطے سے نکل کر دوسرے شفاف واسطے میں داخل ہونے کا عمل (جس سے اس کی سمت بدل جاتی ہے)

اِنعِطافِ نُور

refraction of light

اِنْعِطافِ نُپُور

(طبیعیات) روشنی کی شعاع کے ایک شفاف واسطے سے نکل کر دوسرے شفاف واسطے میں داخل ہونے کا عمل (جس سے اس کی سمت بدل جاتی ہے) ۔ (انگریزی) Refraction of light۔

دوئِیلا اِنْعِطاف

(سائنس) روشنی کے مختلف رنگوں کا ملکر جھلکنا .

دُوہْرا اِنْعِطاف

دوبار ظاہر ہونا، دوبار مائل ہونا، دوبار مڑنا ؛ دوگنا عکاسی.

نُقطَۂ اِنعِطاف

(طبیعیات) وہ مقام جہاں سے جھکاؤ شروع ہو جائے ، جھکاؤ یا خم کی انتہا شعاعوں کے جھکنے یا مڑنے کی انتہا ، کسی لہر کا ایک واسطے سے دوسرے واسطے میں سفر کرتے ہوئے اپنے راستے کے بدل لینے کا عمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْعِطاف نُما کے معانیدیکھیے

اِنْعِطاف نُما

in'itaaf-numaaइन'इताफ़-नुमा

اصل: فارسی

وزن : 212112

موضوعات: طب طبعی طبیعیات

Roman

اِنْعِطاف نُما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نور کے انعطاف کی پیمائش کرنے کا تناسب یا عدد

Urdu meaning of in'itaaf-numaa

Roman

  • nuur ke ina.itaaf kii paimaa.ish karne ka tanaasub ya adad

English meaning of in'itaaf-numaa

Noun, Masculine

  • Refractive index

इन'इताफ़-नुमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपवर्तक सूचकांक, प्रकाश के वेग का अनुपात एक निर्दिष्ट माध्यम में उसके वेग के अनुपात में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْعِطاف

(ایک جانب سے دوسری جانب) جھکاؤ، میلان و رجحان، جھکنا، مڑنا، رجوع ہونا

اِنْعِطاف نُما

نور کے انعطاف کی پیمائش کرنے کا تناسب یا عدد

اِنْعِطافی

انعطاف (رک) سے منسوب : جھکا ہوا ، مڑا ہوا ، خمیدہ۔

اِنعِطافِ ضِیا

(طبیعیات) روشنی کی شعاع کے ایک شفاف واسطے سے نکل کر دوسرے شفاف واسطے میں داخل ہونے کا عمل (جس سے اس کی سمت بدل جاتی ہے)، (انگریزی) Refraction of light

اِنْعِطافِ شُعاع

(طبیعیات) روشنی کی شعاع کے ایک شفاف واسطے سے نکل کر دوسرے شفاف واسطے میں داخل ہونے کا عمل (جس سے اس کی سمت بدل جاتی ہے)

اِنعِطافِ نُور

refraction of light

اِنْعِطافِ نُپُور

(طبیعیات) روشنی کی شعاع کے ایک شفاف واسطے سے نکل کر دوسرے شفاف واسطے میں داخل ہونے کا عمل (جس سے اس کی سمت بدل جاتی ہے) ۔ (انگریزی) Refraction of light۔

دوئِیلا اِنْعِطاف

(سائنس) روشنی کے مختلف رنگوں کا ملکر جھلکنا .

دُوہْرا اِنْعِطاف

دوبار ظاہر ہونا، دوبار مائل ہونا، دوبار مڑنا ؛ دوگنا عکاسی.

نُقطَۂ اِنعِطاف

(طبیعیات) وہ مقام جہاں سے جھکاؤ شروع ہو جائے ، جھکاؤ یا خم کی انتہا شعاعوں کے جھکنے یا مڑنے کی انتہا ، کسی لہر کا ایک واسطے سے دوسرے واسطے میں سفر کرتے ہوئے اپنے راستے کے بدل لینے کا عمل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْعِطاف نُما)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْعِطاف نُما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone