تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقطَۂ اِنعِطاف" کے متعقلہ نتائج

نُقطَۂ اِنعِطاف

(طبیعیات) وہ مقام جہاں سے جھکاؤ شروع ہو جائے ، جھکاؤ یا خم کی انتہا شعاعوں کے جھکنے یا مڑنے کی انتہا ، کسی لہر کا ایک واسطے سے دوسرے واسطے میں سفر کرتے ہوئے اپنے راستے کے بدل لینے کا عمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقطَۂ اِنعِطاف کے معانیدیکھیے

نُقطَۂ اِنعِطاف

nuqta-e-in'itaafनुक़्ता-ए-इन'इताफ़

موضوعات: طبیعیات طب طبعی

نُقطَۂ اِنعِطاف کے اردو معانی

  • (طبیعیات) وہ مقام جہاں سے جھکاؤ شروع ہو جائے ، جھکاؤ یا خم کی انتہا شعاعوں کے جھکنے یا مڑنے کی انتہا ، کسی لہر کا ایک واسطے سے دوسرے واسطے میں سفر کرتے ہوئے اپنے راستے کے بدل لینے کا عمل ۔

नुक़्ता-ए-इन'इताफ़ के हिंदी अर्थ

  • (भौतिक विज्ञान) वो स्थान जहाँ से झुकाव शुरू हो जाए, झुकाव या टेढ़ेपन की चरम सीमा, किर्णों के झुकने या मुड़ने की चरम सीमा, किसी तरंग का एक माध्यम से दुसरे माध्यम में प्रवेश करते हुए मार्ग को बदलने की प्रक्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقطَۂ اِنعِطاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقطَۂ اِنعِطاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone