تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِہائی" کے متعقلہ نتائج

آخِری

(سلسلے میں ) اخیر کا، سب سے بعد کا، انتہائی، اختتامی، خاتمے کا، جس کے بعد کچھ نہ ہو

آخِرِیں

نتیجتاً، بالآخر، آخر، سب سے آخری، اختتام

آخِری دَم

نزع کا وقت

آخِری دَور

(کسی چیز کا) اخیر عہد، اخیر زمانہ

آخِری گَیہ

(تعمیر) کسی عمارت کے آگے پیچھے بننے ہوئے درجوں میں پچھلا درجہ

آخِری گَھڑی

نزع کا وقت، موت کا وقت، دم آخر

آخِری سَلام

کسی امر یا شخص کو خیرباد کہنے یا ترک کر دینے کا عمل

آخِری رَدّا

دیوار کی سب سے بعد کی چنائی جس پر پختگی کے لیے پلاسٹر وغیرہ کیا جاتا ہے

آخِری جُمْعَہ

ماہ رمضان المبارک کے آخری ہفتے کا وہ جمعہ جس کے بعد عید سے پہلے کوئی جمعہ نہ ہو

آخِری طَلاق

(فقہ) طلاق بائن، قطعی طلاق، تین مرتبہ کی طلاق

آخِری زَمانَہ

قرب قیامت، قیامت سے کچھ پہلے کا زمانہ

آخِری ہِچْکی

موت سے پہلے کی ہچکی، وہ ہچکی جو دم نکلنے کے وقت آتی ہے

آخِری سَواری

جنازہ

آخِری پوشاک

(مجازاً) کفن

آخِری مَراسِم

دفن و کفن

آخِری مُلاقات

وہ ملاقات جس کے بعد مرتے دم تک پھر ملنے کا اتفاق نہ ہو

آخِری کُھرْچَن

بچا کھچا سرمایہ، اثاثہ یا مال و اسباب

آخِری ہِچْکی لینا

مر جانا

آخِری چار شَن٘بَہ

ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس دن اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت باب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)

آخِری سانسیں لینا

نزع کے عالم میں ہونا

آخِرِیں دَم

نزع کا دم

آخِری چار شَنبَہ کَرنا

گھر کے برتن بھانڈے پھوڑنا، دند مچانا، گھر کی چیز بست اٹھا اٹھا کر پھیکنا

آخِریں حَرف

مشیت الٰہی، فیصلۂ قدرت، فرمان قضا

حکم آخری

آخری فیصلہ، حکم نامہ

دَورَۂ آخِری

(مجازاً) موت، انتقال.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِہائی کے معانیدیکھیے

اِنْتِہائی

intihaa.iiइंतिहाई

اصل: عربی

وزن : 2122

اشتقاق: نَهَی

اِنْتِہائی کے اردو معانی

صفت

  • حد سے حد ، زیادہ دے زیادہ .
  • ۱. حد سے زیادہ ، بہت بہت.
  • ۲. کنارے کا ، سرے کا ، آخری ، اخیر کا.

شعر

English meaning of intihaa.ii

Adjective

  • extreme, utmost

Adverb

  • beyond the limit, too much

इंतिहाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अत्यधिक, बहुत, आखिरी हदवाला, अन्तवाला
  • अंतिम; चरम; पराकाष्ठागत; आख़िरी हदवाला
  • अत्यधिक; बहुत।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِہائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِہائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone