تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راہبَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راہبَری کے معانیدیکھیے
راہبَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رہنمائی، ہدایت، پیشوائی، امامت، مقتدائی
شعر
یہ جو پستیاں ہیں عروج کی یہ تباہیاں جو ہیں ذہن کی
کوئی راہ بر ہے تو آئے پھر انہیں راہبری کی تلاش ہے
اے ہم سفر یہ راہ بری کا گمان چھوڑ
کس نے کہا ہے تجھ سے قدم کے نشان چھوڑ
عقل و مذہب کی جب آپس میں ٹھنی ہوتی ہے
پھر تو ہر راہ بری راہزنی ہوتی ہے
English meaning of raahbarii
Noun, Feminine
राहबरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नेता या नायक का कार्य, नेतृत्व, अगुवाई
راہبَری کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راہبَری)
راہبَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔