تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِقْتِراع" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِراع

چننا، منتخب کرنا، قرعہ ڈالنا

اِکْتِرا

کرائے پر لینا

اِقْتار

غریب کردینا، نوکروں کو کم خوراک دینا

اِخْتِراع

ایسی چیز دریافت ایجاد کرنے کا عمل جو پہلے سے خیال میں نہ ہو، (کسی نئی بات یا چیز کی) تخلیق

اِقْتِلاع

اکھیڑنا، جڑ سے اکھاڑنا

اِفْتِراع

شاخ، شعبہ، شاخیں پھوٹنا

اِقْتِطاع

ایک حصہ کاٹ دینا

اِقْتِناع

جو کچھ میسر ہو اسی پر صبر، قناعت، اطمینان

اُتْرا

اُترنا (رک) کا حالیہ تمام .

اِقْراع

लाटरी डालना, पाँसा फेंकना।

اِقْتِراح

سختی سے یا بے سمجھے بوجھے مطالبہ یا سوال (کرنا)، مطالبہ

اِقْتِران

اتحاد، ملاپ، یکجہتی، نزدیک یا قریب ہونا

اِقْتِراب

ایکا، اتحاد، یگانگی

اِقْتِراف

کسب، اکتساب، قبول یا حاصل کرنا.

اِکْتارا

ایک تار کا تنبورا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِقْتِراع کے معانیدیکھیے

اِقْتِراع

iqtiraa'•इक़्तिरा'

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِقْتِراع کے اردو معانی

مذکر

  • چننا، منتخب کرنا، قرعہ ڈالنا

Urdu meaning of iqtiraa'

  • Roman
  • Urdu

  • chunnaa, muntKhab karnaa, quraa Daalnaa

इक़्तिरा' के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • चुनना, मुंतख़ब करना, पर्ची डाल कर चुनाव करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِقْتِراع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِقْتِراع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone