تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِقْتِصاد" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں اِقْتِصاد کے معانیدیکھیے

اِقْتِصاد

iqtisaadइक़्तिसाद

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: قَصَدَ

اِقْتِصاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قصد، ارادہ
  • کفایت شعاری کرنا، بچت کرنا
  • کسی وصف میں یا کام میں شدت اور صعف کی درمیانی کیفیت یا حالت، اعتدال، میانہ روی
  • اقتصادیات
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of iqtisaad

Noun, Masculine

इक़्तिसाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निश्चय, इरादा
  • किफ़ायतशिआरी करना, बचत करना, मितव्यय
  • बीच की राह चलना, इरादा
  • अर्थ, रुपया

اِقْتِصاد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِقْتِصاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِقْتِصاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words