تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعِیشَت" کے متعقلہ نتائج

مَعِیشَت

معاشی صورت حال، معاش

مَعِیشَت کَرنا

رزق کمانا ، گزر بسر کرنا ، زندگی گزارنا ۔

خانَۂ مَعِیشَت

گھر بار .

عُسْری مَعِیشَت

(معاشیات) وہ معاشی حالت جس میں انسانی جدوجہد صرف ناگزیر اور ضروریات حاصل کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے (انگ: Pain Economy)

مَخْلُوط مَعِیشَت

شَخْصی مَعِیشَت

ذاتی کاروبار، شخصی اجارہ داری.

مَعِیشَت بازار

(مراداً) بازاری معیشت ۔

مَعِیشَت زا

آمدنی بڑھانے والا ؛ (مجازاً) فائدہ مند ، مفید ، فائدہ دینے والا ۔

زَرْعی مَعِیشَت

کَسْبِ مَعِیشَت

رک: معاش.

سامانِ مَعِیشَت

وَجَہِ مَعِیشَت

رک : وجہ ِمعاش ۔

فِکْرِ مَعِیشَت

فکرِ معاش، روزی کی فکر، روٹی کمانے کا خیال

نِظامِ مَعِیشَت

رک : نظام زر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعِیشَت کے معانیدیکھیے

مَعِیشَت

ma'iishatम'ईशत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عاشَ

مَعِیشَت کے اردو معانی

اسم, مؤنث

  • معاشی صورت حال، معاش
  • رزق، روزی، روزگار
  • زندگی، زندگانی یا زیست کرنا، گزر اوقات، گزر بسر کا ذریعہ، وہ چیزیں جن سے زندگی گزاریں، عیش و عشرت، زندگی گزارنے کا سلیقہ
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of ma'iishat

Noun, Feminine

म'ईशत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

مَعِیشَت کے متضادات

مَعِیشَت کے قافیہ الفاظ

مَعِیشَت کے مرکب الفاظ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعِیشَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعِیشَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words