تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِصْلاحات" کے متعقلہ نتائج

اِصْلاحات

نقص اور خرابیوں کی درستیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِصْلاحات کے معانیدیکھیے

اِصْلاحات

islaahaatइस्लाहात

اصل: عربی

وزن : 2221

واحد: اِصْلاح

موضوعات: سیاسیات

اشتقاق: صَلُحَ

اِصْلاحات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • نقص اور خرابیوں کی درستیاں
  • (سیاسیات) قومی یا ملکی امور میں ترمیمی اقدامات (بہتری اور ترقی کے لیے)

    مثال - ہندوستان نے تین دہائیوں پہلے اقتصادی اصلاحات کی مہم چلائی - لوگوں نے نہ تو اصلاحات کی اصلیت کو سمجھا ہے، نہ وہ قانون کے منشا اور مقصد کی تہہ تک پہنچے ہیں

English meaning of islaahaat

Noun, Feminine, Plural

  • correction in errors and defects
  • (Politics) amendment in National Affairs (for Development)

    Example - Logon ne na to islahat ki asaliyat ko samjha hai, na wo qanoon ke mansha aur maqsad ki tah tak pahunche hai - Hindustan ne teen dahaiyon pahle iqtisadi islahat ki muhim chalayi

इस्लाहात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • त्रुटियों और ख़राबियों में संशोधन
  • (राजनीति) राष्ट्रिय मामलों में संशोधन (विकास के लिए)

    उदाहरण - लोगों ने न तो इस्लाहात की असलियत को समझा है, न वो क़ानून के मंशा और मक़सद की तह तक पहुँचे हैं - हिंदुस्तान ने तीन दहाइयों पहले इक़्तिसादी इस्लाहात की मुहिम चलाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِصْلاحات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِصْلاحات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words