تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِصْمَت پَر ہاتھ ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

عِصْمَت پَر ہاتھ ڈالْنا

(عورت کی) عزت پر حملہ کرنا، آبروریزی کرنا، عصمت دری کرنا.

لَگام پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی آدمی کا سوار کو روکنے کے لیے لگام پکڑنا.

ٹوپی پَر ہاتھ ڈالْنا

بے عزت کرنا ، پگڑی اتارنا

چھاتی پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی عورت کی بے عزتی و آبروریزی کرنا، عورت کے پستان مسلنا

عِزَّت پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی کی عزت آبرو پر حملہ کرنا ، کسی کو ذلیل کرنے کی کوشش کرنا ، عزت پر حملہ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِصْمَت پَر ہاتھ ڈالْنا کے معانیدیکھیے

عِصْمَت پَر ہاتھ ڈالْنا

'ismat par haath Daalnaa'इस्मत पर हाथ डालना

محاورہ

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

عِصْمَت پَر ہاتھ ڈالْنا کے اردو معانی

  • (عورت کی) عزت پر حملہ کرنا، آبروریزی کرنا، عصمت دری کرنا.

'इस्मत पर हाथ डालना के हिंदी अर्थ

  • (औरत की) सम्मान पर हमला करना, अपमानित करना, बलात्कार करना, इज़्ज़त पर हमला करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِصْمَت پَر ہاتھ ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِصْمَت پَر ہاتھ ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words