تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِسْتان پر ہاتھ ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

پِسْتان پر ہاتھ ڈالنا

مرد کا جوشِ شہوت میں عورت کے پستانوں پر ہاتھ ڈالنا

نَبض پَر ہاتھ ڈالنا

رک : نبض پر ہاتھ رکھنا جو زیادہ مستعمل ہے ، تشخیص کرنا نیز جائزہ لینا ۔

قَبْضے پر ہاتھ ڈالْنا

(تلوار یا کسی اور ہتھیار کا) قبضہ پکڑ لینا، بہادری کا مظاہرہ کرنا، لڑائی کے لیے تیار رہنا

پَر کاج میں ہاتھ ڈالنا

دوسرے کے کام میں دخل دینا ، دخل در معقولات کرنا .

لَگام پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی آدمی کا سوار کو روکنے کے لیے لگام پکڑنا.

ٹوپی پَر ہاتھ ڈالْنا

بے عزت کرنا ، پگڑی اتارنا

چھاتی پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی عورت کی بے عزتی و آبروریزی کرنا، عورت کے پستان مسلنا

عِصْمَت پَر ہاتھ ڈالْنا

(عورت کی) عزت پر حملہ کرنا، آبروریزی کرنا، عصمت دری کرنا.

عِزَّت پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی کی عزت آبرو پر حملہ کرنا ، کسی کو ذلیل کرنے کی کوشش کرنا ، عزت پر حملہ کرنا .

ہاتھ قبضے پر ڈالنا

تلوار کے دستے پر ہاتھ رکھنا، مراد : تلوار سونتنا، قتل کا ارادہ کرنا

تَلْوار کے قَبْضے پَرْ ہاتْھ ڈالْنا

تلوار نکالنے کے لیے اس کے دستے کو پکڑنا ؛ آمادۂ پیکار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِسْتان پر ہاتھ ڈالنا کے معانیدیکھیے

پِسْتان پر ہاتھ ڈالنا

pistaan par haath Daalnaaपिस्तान पर हाथ डालना

محاورہ

پِسْتان پر ہاتھ ڈالنا کے اردو معانی

  • مرد کا جوشِ شہوت میں عورت کے پستانوں پر ہاتھ ڈالنا
  • عورت کی بے عزتی کرنے کے لئے بھی ایسا کرتے ہیں

पिस्तान पर हाथ डालना के हिंदी अर्थ

  • पुरुष उत्तेजना में महिला के स्तनों पर अपना हाथ रखता है
  • औरत की बेइज़्ज़ती करने के लिए भी ऐसा करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِسْتان پر ہاتھ ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِسْتان پر ہاتھ ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words