تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْپَغول" کے متعقلہ نتائج

اِسْپَغول

ایک قسم کا لعاب دار تخم جو دوائی کے طور پر استعمال ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْپَغول کے معانیدیکھیے

اِسْپَغول

ispaGolइस्पग़ोल

نیز - اَسْپَغول

اصل: فارسی

وزن : 2121

اِسْپَغول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک (عموماً) سرخی مائل کشتی نما چھوٹا سا بیج جسے پانی میں ڈالنے سے فالودے کی طرح لعاب نکلتا ہے . (اس کا پودا کم و بیش ایک بالشت کا ہوتا ہے . پتے گھوڑے کے کان سے مشابہ . جڑ میں سے ایک پتلی ساق نکلتی ہے جس میں چھوٹی سی بالی لگتی ہے . اس بالی میں بیج ہوتے ہیں . امراض میں بطور دوا مستعمل).
  • ایک قسم کا لعاب دار تخم جو دوائی کے طور پر استعمال ہوتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ispaGol

Noun, Masculine

  • ispaghul, psyllium, a plant the seeds and seed-husks of which are of medicinal value
  • seed of a flea-wort

इस्पग़ोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईसबगोल, एक प्रकार के दाने जो दवा में चलते है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْپَغول)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْپَغول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words