تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِصْراف" کے متعقلہ نتائج

اِصْراف

صرفہ، صرف کرنا، خرچ کرنا

اَصْراف

اخراجات

اِسْراف

فضول خرچی، بے اندازہ اور بیکار خرچ

اِسراف کَرنا

to waste, spend lavishly

اِسْرافِ وَقْت

وقت کا ضیاع، وقت کی بربادی

جِسمی اَصْراف

(طب) کام کرنے سے جسم میں عناصر و اجزا کی شکست و ریخت.

اِسْرافِیل

ایک فرشتے کا نام جو اسلامی روایات میں اس امر پر مامور ہے کہ روز قیامت دو بار صور پھونکے (پہلے صور کی ہیبت ناک آواز سے کل مخلوق مر جائے گی اور دوسرے صور کی آواز سے تمام لوگ زندہ ہو جائیں گے)

عَادَتِ اِسْرَافْ

habit of expenditure

اِصْرار

(لفظاً) کسی فعل یا قول پر استقامت

اَطْراف

کنارے، سرے

اِقْراف

بری نسل سے ہونا، شبہ کرنا، نزدیک ہونا

اِزْراف

جلدی جانا، دھکیلنا، آگے کرنا

اِتْراف

مال و دولت عطا کرنا، اغوا کرنا، خراب کرنا، زنانہ اور بدچلن بنا دینا

اَشْراف

شریف لوگ، عالی مرتبہ اشخاص، حسب نسب یا کردار کے اچھے

اِعْتِراف

ماننے کے طور پر کسی بات کا اقرار، اقبال، تسلیم کر لینا، مان لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِصْراف کے معانیدیکھیے

اِصْراف

israaf•इसराफ़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: اخراجات

اشتقاق: صَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

اِصْراف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صرفہ، صرف کرنا، خرچ کرنا
  • فضول خرچی، بیجا صرف

    مثال • بے جا اصراف سے بچنا چاہیے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِسْراف

فضول خرچی، بے اندازہ اور بیکار خرچ

Urdu meaning of israaf

  • Roman
  • Urdu

  • sarfa, sirf karnaa, Kharch karnaa
  • phuzuulkharchii, bejaa sirf

English meaning of israaf

Noun, Masculine

इसराफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यय करना, खर्च करना, व्यय, खर्च, सर्फ़ा
  • फुज़ूलखर्ची, बेजा ख़र्च करना, अपव्ययी खर्च

    उदाहरण • बेजा इसराफ़ से बचना चाहिए

اِصْراف کے مترادفات

اِصْراف کے متضادات

اِصْراف کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِصْراف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِصْراف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone