تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْتِحصال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِحصال کے معانیدیکھیے
اِسْتِحصال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حصول، حاصل کرنا
-
(معاشیات) حصہ داری کے کام میں دوسرے کا حصہ ہتھیانا، ناجائز فائدہ اٹھانا،
مثال - بندھوا مزدوروں کا اقتصادی استحصال صدیوں سے ہوتا چلا آ رہا ہے
شعر
مرے خلوص کا یاروں نے آسرا لے کر
کیا ہے خوب مری دوستی کا استحصال
ہو وہ انساں کی خدائی یا مشینوں کا نظام
زد پہ استحصال کی مزدور تھا مزدور ہے
English meaning of istehsaal
Noun, Masculine
- act of gaining, gain, acquisition
-
( Economics) exploitation, taking undue advantage of someone, exploitation
Example - Bandhua mazduron ka iqtisadi istehsal sadiyon se hota chala aa raha hai
इस्तेहसाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्राप्त करना, लेना, हासिल करना
-
(अर्थशास्त्र) साझेदारी के काम में दूसरे का भाग हथियाना, अवैध लाभ उठाना, शोषण करना
उदाहरण - बँधुआ मज़दूरों का इक़्तिसादी इस्तेहसाल सदियों से होता चला आ रहा है
اِسْتِحصال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْتِحصال)
اِسْتِحصال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔