تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْتِعْمار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِعْمار کے معانیدیکھیے
اِسْتِعْمار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) کسی کو کسی مقام میں بسانا
- (مراداً) دوسرے ملک کو نو آبادی بنا کر اس سے تمتع حاصل کرنا
- ہجرت کر کے کسی جگہ جانا اور اسے وطن بنانا
- تعمیر، تخریب کی ضد
- سلطنت، کسی ملک کو اپنی عملداری میں لینا یا غلام بنانا
English meaning of iste'maar
Noun, Masculine
- settlement, immigration
- (metaphorical) colonization
- colonial power
इस्ते'मार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (लाक्षणिक) किसी को किसी स्थान पर बसाना
- पलायन कर के किसी स्थान पर जाना और उसे स्वदेश बनाना, (अर्थात) दूसरे राज्य को ल आबादी बना कर उससे लाभ प्राप्त करना
- निर्माण, विनाश का उलटा
- साम्राज, किसी देश को ग़ुलाम बनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْتِعْمار)
اِسْتِعْمار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔