تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِعْماری" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِعْماری

استعمار کی صفت یا اس سے منسوب

اِسْتِعماری طاقَتیں

colonial powers

اِسْتِعْمارِیَت

colonialism

اِسْتِعْمار

(لفظاً) کسی کو کسی مقام میں بسانا

اِسْتِعْمالی

استعمال کے قابل، روزانہ برتا جانے والا

اِسْتِعْمار پَسَنْد

imperialist

اِسْتِمْرا

(لفظاً) دودھ دوہنا یا نکالنا ، (طب) غذا کا ہضم ہونا ، غذا کا ہضم ہو کر جگر اور تمام اعضا کی طرف جانا

مَغْرِبی اِستِعمار

یورپی استعماری طاقتیں ، مغربی سامراج

نَو اِستِعمارِیَت

(سیاسیات) کسی دوسرے ملک خصوصاً سابقہ نو آبادی پر براہ راست حکومت کرنے کے بجائے سیاسی ، معاشی اور دوسرے دباؤ ڈال کر قابو میں رکھنے کا عمل (Neo-Colonialism) ۔

اِسْتِعْمالی چاوَل

a kind of good quality rice which is used after storing for some time

اِسْتِعارَہ

مستعار لینا، قرض لینا، ادھار لینا، مانگنا، عارضی طور سے مانگ لینا

اِسْتِمْراری

وہ صیغہ جو کسی فعل کے لگا تار جاری رہنے یا عادۃً کیے جانے پر دلالت کرے

اِسْتِحْضاری

استحضار (رک) سے منسوب ۔

اِسْتِقْراری

استقرار (رک) سے منسوب : جو استقرار کے لیے ہو.

اِشْتِہاری

(عموماً کسی برائی میں) مشہور، جانا پہچانا، خصوصاً جس کی تلاش میں حکومت وغیرہ کی طرف سے اشتہار دیا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِعْماری کے معانیدیکھیے

اِسْتِعْماری

iste'maarii•इस्ते'मारी

اصل: فارسی

وزن : 2222

واحد: اِسْتِعْمار

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِعْماری کے اردو معانی

صفت

  • استعمار کی صفت یا اس سے منسوب

Urdu meaning of iste'maarii

  • Roman
  • Urdu

  • istimaar kii sifat ya is se mansuub

English meaning of iste'maarii

Adjective

  • colonial, imperialist, imperialistic

इस्ते'मारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इस्तिमार से संबंधित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِعْماری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِعْماری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone