تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِدْراج" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِدْراج

لفظاً: درجہ بدرجہ ہونے کی کیفیت یا عمل، مراداً: تدریجی ترقی، ارتقا

اِسْتِدْراجی

اِستدراج کی طرف منسوب، شیطانی شعبدہ بازی

اِسْتِدْراک

حصول معلومات، ایک چیز سے دوسری چیز دریافت کرنا یا پانا، ادراک کرنا

اِسْتِخْراج

نکال دینا، خارج کرنا

حَرْفِ اِسْتِدْراک

وہ لفظ جو پہلے جملے کے شبہ کو دور کرے مثلاً: مگر، لیکن، البتہ، سو، پر، وغیرہ

اِسْتِدْعا

درخواست، التجا، طلب بطور گزارش، التماس

اِسْتِقْرا

جستجو، تلاش، تفحص، اخذ و استنباط

اِسْتِبْرا

استنجا، (بول و براز کے بعد) طہارت، صفائی و طہارت

اِسْتِخْراجی

استخراج سے منسوب

اِسْتِمْرا

(لفظاً) دودھ دوہنا یا نکالنا ، (طب) غذا کا ہضم ہونا ، غذا کا ہضم ہو کر جگر اور تمام اعضا کی طرف جانا

اِسْتیرْا

ہسٹیریا (رک) کا معرب

اُسْتُرَہ

ہَسْتَرا

ایک قسم کا کبوتر جس کے سر کے کچھ بال سرخ ہوتے ہیں اور بعض روایات کے مطابق یہ کبوتر ہمیشہ مست رہتا ہے اور دوسری قسموں کے کبوتروں کے مقابلے میں موٹا اور پرشہوت ہوتا ہے ۔

اُسْتُرا

بال مونڈنے کا اوزار یا آلہ

اِسْتِدا

استدعا (رک) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِدْراج کے معانیدیکھیے

اِسْتِدْراج

istidraaj•इस्तिद्राज

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: دَرَجَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِدْراج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لفظاً: درجہ بدرجہ ہونے کی کیفیت یا عمل، مراداً: تدریجی ترقی، ارتقا
  • شیطانی طاقت سے مافوق العادت کام، شعبدہ بازی، جادوگری

Urdu meaning of istidraaj

  • Roman
  • Urdu

  • lafaznah darja badarja hone kii kaifiiyat ya amal, muraadnah tadriijii taraqqii, irtiqaa
  • shaitaanii taaqat se maafauq-ul-aadat kaam, shebdaa baazii, jaaduugarii

English meaning of istidraaj

Noun, Masculine

  • advancing gradually, gradual progress or development
  • conjuring, miracles through witchcraft

इस्तिद्राज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शाब्दिक: एक के बाद एक होने की अवस्था और क्रिया, अर्थात: क्रमिक विकास, विकास
  • वह करामात या चमत्कार जो किसी नास्तिक द्वारा प्रकट हो, जादूगरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِدْراج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِدْراج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone