تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْتِفْہام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِفْہام کے معانیدیکھیے
اِسْتِفْہام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سوال، استفسار، دریافت کرنا، پوچھنا
- اوقاف: سوالیہ علامت جو استفہامیہ فقروں کے بعد لگائی جاتی ہے، جیسے: کیا تم نے کھانا کھا لیا؟
- نحو: وہ فقرہ جس میں کوئی سوال ہو، سوالیہ فقرہ
شعر
راستہ تعمیر ملت کا نکل آئے گا کچھ
وا ہو دروازہ گر استفہام کا تنقید کا
استفہام کے جنگل میں کب کون کہاں کیوں کیسا کیا
سوچ میں خود کو گم پایا ہے جب سے ہوش سنبھالا ہے
English meaning of istifhaam
Noun, Masculine
- Punctuation: question mark followed by interrogative sentences, the phrase
- Syntax: phrase that has a question
- enquiry, investigation, interrogation, question
इस्तिफ़हाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- विराम चिह्न: प्रश्नवाचक चिह्न जो पूछताछ के वाक्यों के बाद रखा जाता है, जैसे: क्या तुमने खाना खा लिया ?
- वाक्य रचना: वह वाक्यांश जिसमें कोई प्रश्न हो, वाक्यांश
- किसी चीज़ को समझना चाहना, समझने की इच्छा करना, पूछना, सवाल करना, सवाल, पूछना
اِسْتِفْہام کے قافیہ الفاظ
اِسْتِفْہام کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْتِفْہام)
اِسْتِفْہام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔