تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِفْہامی" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِفْہامی

سوالیہ، تفتیشی

اِسْتِفْہامِیَہ

سوال کرنے کا انداز؛ وہ فقرہ وغیرہ جس میں سوال کیا گیا ہو ، سوالیہ جملہ یا فقرہ .

مَنْفِی اِسْتِفْہامِی جُمْلَہ

(قواعد) وہ استفہامی جملہ جو انکاریہ ہو، استفہام انکاریہ

اِسْتِفْہام

سوال، استفسار، دریافت کرنا، پوچھنا

اِسْتِفْہامِ اِقْراری

اقرار بصورت سوال

اِسْتِفْہامِ اِنْکاری

انکار بصورت سوال، جیسے: بڑھاپے میں زندگی کا کیا لطف؟ یعنی کچھ لطف نہیں

اِسْتِفْہامِ اِسْتِخْباری

وہ سوال جس سے محض دریافت حال مقصود ہو.

جُمْلَۂ اِسْتِفْہامِیَہ

interrogative sentence

جملۂ اِسْتِفْہامِیَہ

ایسا جملہ جس میں سوال ہو، سوالیہ جملہ

عَلامَتِ اِسْتِفْہام

سوالیہ نشان، تفتیشی نشان

ضَمِیرِ اِسْتِفْہام

سوالیہ ضمیر، ایسی ضمیر، جو کسی اسم کے بدلے استعمال ہو اور سوال کا کام کرے، جیسے کون، کس وغیرہ، ضمیرِ استفہام، وہ ضمیر ہے، جو کسی کا نام یا پتہ پوچھنے کے لیے بولی جاتی ہے

اِسْمِ اِسْتِفْہام

interrogative pronoun

کافِ اِسْتِفْہام

" ک " جو کیا کے معنوں میں استعمال ہو

حَرْفِ اِس٘تِفْہام

(قواعد) وہ لفظ جو پوچھنے کے موقع پر استعمال ہوتا ہے ، جیسے : کیا ، کیوں ، کیسے ، وغیرہ.

حُرُوفِ اِسِْتفْہام

رک : حرف استفہام .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِفْہامی کے معانیدیکھیے

اِسْتِفْہامی

istifhaamii•इस्तिफ़्हामी

اصل: عربی

وزن : 2222

دیکھیے: اِسْتِفْہام

اشتقاق: فَهِمَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِفْہامی کے اردو معانی

صفت، واحد

  • سوالیہ، تفتیشی

Urdu meaning of istifhaamii

  • Roman
  • Urdu

  • savaaliya, taphtiishii

English meaning of istifhaamii

Adjective, Singular

  • interrogative

इस्तिफ़्हामी के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • प्रश्नवाचक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِفْہامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِفْہامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone