تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِفْتاح" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِفْتاح

ایک دعا کا نام جو حصول تائید غیب کے لیے تکبیر تحریمہ کے بعد پڑھی جاتی ہے (اور وہ یہ ہے : سُبْحانَکَ اَللّهُمَّ وَ بِحَمْدِکَ وَ تَبارَکَ اسْمُکَ وَ تَعالی جَدُّکَ وَ لااِلهَ غَیْرُکَ)

دُعائے اِسْتِفْتاح

فتح و نصرت کی دُعا .

روزِ اِسْتِفْتاح

رجب کی ۱۵ تاریخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِفْتاح کے معانیدیکھیے

اِسْتِفْتاح

istiftaahइस्तिफ़्ताह

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: فَتَحَ

اِسْتِفْتاح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک دعا کا نام جو حصول تائید غیب کے لیے تکبیر تحریمہ کے بعد پڑھی جاتی ہے (اور وہ یہ ہے : سُبْحانَکَ اَللّهُمَّ وَ بِحَمْدِکَ وَ تَبارَکَ اسْمُکَ وَ تَعالی جَدُّکَ وَ لااِلهَ غَیْرُکَ)
  • طلب امداد، مدد طلب کرنا، فتوح چاہنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of istiftaah

Noun, Masculine

  • the name of a prayer that is read after Takbir-e-Tahreema to support from unseen,
  • seeking help or assistance,

इस्तिफ़्ताह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रार्थना का नाम जिसे तकबीर-ए-तहरीमा के बाद पढ़ा जाता है ताकि अगोचर का समर्थन मिल सके
  • इमदाद चाहना, मदद तलब करना, विजय चाहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِفْتاح)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِفْتاح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone