تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِشْراق" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِشْراق

(لفظاً) مشرق کو چاہنا یا پسند کرنا، (مراداً) مشرقی ممالک (ایشیا و افریقہ) کے علوم یا تمدن و تہذیب کی حمایت

اِسْتِشْراقی

استشراق (رک) سے منسوب : مشرقی ممالک (ایشیا و افریقہ) کے علوم یا تمدن و تہذیب کی خصوصی تحقیقی و مطالعہ سے متعلق ، مغرب کے مستشرقین سے نسبت رکھنے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِشْراق کے معانیدیکھیے

اِسْتِشْراق

istishraaqइस्तिश्राक़

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: شَرَقَ

اِسْتِشْراق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) مشرق کو چاہنا یا پسند کرنا، (مراداً) مشرقی ممالک (ایشیا و افریقہ) کے علوم یا تمدن و تہذیب کی حمایت
  • (عموماً) صفت نسبتی یا فاعلی کی صورت میں مستعمل، جیسے: استشراقی (رک)، مستشرق (رک)

English meaning of istishraaq

Noun, Masculine

  • (lexical) have a leaning towards orient and oriental culture
  • orientalism

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِشْراق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِشْراق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words