تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِتْنوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِتْنوں کے معانیدیکھیے
اِتْنوں کے اردو معانی
- رک : اتنا، جس کی یہ جمع ہے
شعر
محفل میں کس نے آپ کو دل میں چھپا لیا
اتنوں میں کون چور ہے پہچان جائیے
کثرت رنج و الم سن کے یہ الزام ملا
اتنے سے دل میں ہے اتنوں کی سمائی کیونکر
اتنوں کا پیار مجھ سے سنبھالا نہ جائے گا
لوگو تمہارے پیار سے ڈرنے لگا ہوں میں
English meaning of itno.n
- as much as, this many, this much
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِتْنوں)
اِتْنوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔