تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِتْنوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِتْنوں کے معانیدیکھیے
کِتْنوں کے اردو معانی
- کِتنا (رک) کی مغیرہ حالت اور جمع (تراکیب میں مستعمل) .
شعر
ٹوٹ کر کتنوں کو مجروح یہ کر سکتا ہے
سنگ تو نے ابھی دیکھا نہیں شیشے کا جگر
بعض چہرے بہت حسین سہی
پھر بھی کتنوں سے دوستی کی جائے
نفرتوں کا عکس بھی پڑنے نہ دینا ذہن پر
یہ اندھیرا جانے کتنوں کا اجالا کھا گیا
مہکتے پھول ستارے دمکتا چاند دھنک
ترے جمال سے کتنوں نے استفادہ کیا
یہ جو سر نیچے کئے بیٹھے ہیں
جان کتنوں کی لیے بیٹھے ہیں
English meaning of kitno.n
- how
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِتْنوں)
کِتْنوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔