تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِتِّصَاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِتِّصَاف کے معانیدیکھیے
اِتِّصَاف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- موصوف میں صفت کی موجودگی، (کسی میں) کوئی صفت پائی جانا، موصوف ہونا
- (تصوف) 'ذات اور صفات حق سے متصف ہونا، کیونکہ حقیقۃً ذات اور صفات حق ہی کے لیے ہیں اور بندے کی ذات اور صفات محض اعتباری اور مجازی ہیں اور اس کا وجود اور صفات حق کے وجود اور صفات کا ظل ہیں'
شعر
یہ اتصاف یہ نسبت بجا ہے اک حد تک
سراپا پیکر آزردگی رہا ہوں میں
English meaning of ittisaaf
Noun, Masculine
- description, praise, qualification, excellence
इत्तिसाफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रशंसित में गुणों की उपस्थिति, (किसी में) कोई गुमवत्ता पाई जाना, प्रशंसित होना
- (आध्यात्म) 'ईश्वरीय सत्य के सार और गुणों द्वारा प्रशंसनीय होना, क्योंकि ईश्वर की वास्तविक्ता एवं गुण, सत्य के लिए हैं और सेवक के गुण एवं अस्तित्व केवल विश्वसनीय एवं लाक्षणिक हैं, और उसका अस्तित्व ईश्वर के गुणों की छाया हैं'
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِتِّصَاف)
اِتِّصَاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔