تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِضافَتِ اِسْتِعارَہ" کے متعقلہ نتائج

اِضافَتِ اِسْتِعارَہ

(قواعد) مشبہ بہ کے قرینے کی اضافت مشبہ کی طرف، جیسے : پاے فکر. (لفت، فکر، اس بات کا قرینہ ہے کہ اسے قائل نے اپنے زہن میں ایک انسان سے تشبیہ دی ہے، یعنی انسان مشبہ بہ ہے)، اس طرح عقل کے ناخن، موت کے پنجے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِضافَتِ اِسْتِعارَہ کے معانیدیکھیے

اِضافَتِ اِسْتِعارَہ

izaafat-e-isti'aaraइज़ाफ़त-ए-इस्ति'आरा

اصل: عربی

موضوعات: قواعد

اِضافَتِ اِسْتِعارَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قواعد) مشبہ بہ کے قرینے کی اضافت مشبہ کی طرف، جیسے : پاے فکر. (لفت، فکر، اس بات کا قرینہ ہے کہ اسے قائل نے اپنے زہن میں ایک انسان سے تشبیہ دی ہے، یعنی انسان مشبہ بہ ہے)، اس طرح عقل کے ناخن، موت کے پنجے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِضافَتِ اِسْتِعارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِضافَتِ اِسْتِعارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words