تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِضافِیَت" کے متعقلہ نتائج

اِضافِیَت

آئنسٹائن کا نظریۂ اضافیت

نَظَرِیَۂ اِضافِیَت

طبیعیات) طبیعیات کے انکشافات جو آلات و تجربات کی مدد کے بغیر آئن اسٹائن نے پہلی بار ۱۹۰۵ء میں شائع کیے جن کا خلاصہ یہ ہے کہ کائنات میں وقت اور فاصلے کی مطلق کوئی حیثیت نہیں ہے ، کائنات غیر محدود نہیں ہے ، کائنات ٹیڑھی ہے جس طرح ہمارا کرۂ ارضی خم دار ہے اور سورج کی شعاعیں جس وقت کسی فلکی جسم کے پاس سے گزرتی ہیں تو کشش ثقل کے باعث ٹیڑھی ہو کر اس طرف مائل ہو جاتی ہیں ۔ (Theory of Relativity) ۔

قانُونِ اِضافِیَت

رک : قانونِ اختلاف.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِضافِیَت کے معانیدیکھیے

اِضافِیَت

izaafiyatइज़ाफ़ियत

نیز - اِضافِیَّت

اصل: فارسی

اِضافِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (سائنس) آینسٹائن کا جدید نظرپہ جس میں 'وفت' کو ابعاد ثلاثہ (طول، عرض، عمق) کے علاوہ ایک اور بعد مانا گیا ہے.
  • آئنسٹائن کا نظریۂ اضافیت

English meaning of izaafiyat

Noun, Feminine

  • Einstein's theory of relativity

इज़ाफ़ियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आइंस्टीन के सापेक्षता के सिद्धांत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِضافِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِضافِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone