تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ جا وہ جا" کے متعقلہ نتائج

یِہ جا وہ جا

۔ فوراً بھاگ جانے والے کے لئے مستعمل ہے۔بھیڑ بھڑکے سے میں گھبراتی نہیں آخرمحرم میں گلیوں گلیوںسیرتماشا کرتے پھرتے ہیں یا نہیں سر پر برقع ڈال لیا یہ جاوہ جا۔

جا کی ہَنْڈْلی وا کی مَنْڈْلی

جو خرچ کرے سب اس کے گرد جمع ہوتے ہیں

جا کی اَچّھی ساس وا کا ہی گَھر واس، جا کی ساس نَکارَہ وا کا نَہِیں گُزارَہ

جس کی ساس اچھی ہو اس کا گزارہ اچھا ہوتا ہے ، جس کی ساس بُری ہو بہو مصیبت میں رہتی ہے

جا کی جا سے لَگَن ہے واہی وا کو رام، رُونْگ رُونْگ سے بِسرا ہو نا کاہو سے کام

جس کو جس کی محبت ہوتی ہے اسی کی دھن میں رہتا ہے کسی اور سے اُسے کوئی تعلق نہیں رہتا

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

سائِیں سانسا میٹ دے اَور نَہ میٹے کوئے، وا کو سانسا کیا رہا جا سر سائیں ہوئے

خُدا کے سِوا کوئی سان٘سا یعنی پریشانی اور مصیبت دُور نہیں کر سکتا مگر جسے خُدا نیکی کی ہدایت دے

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ جا وہ جا کے معانیدیکھیے

یِہ جا وہ جا

ye jaa vo jaaये जा वो जा

عبارت

یِہ جا وہ جا کے اردو معانی

  • ۔ فوراً بھاگ جانے والے کے لئے مستعمل ہے۔بھیڑ بھڑکے سے میں گھبراتی نہیں آخرمحرم میں گلیوں گلیوںسیرتماشا کرتے پھرتے ہیں یا نہیں سر پر برقع ڈال لیا یہ جاوہ جا۔
  • تیزی سے چلا گیا ، ذرا کی ذرا میں نکل گیا ، کسی کے فوراً اور جلدی چلے جانے پر مستعمل ۔

English meaning of ye jaa vo jaa

  • was gone, left hurriedly

ये जा वो जा के हिंदी अर्थ

  • ۔ फ़ौरन भाग जाने वाले के लिए मुस्तामल है।भीड़ भड़के से में घबराती नहीं आख़िर मुहर्रम में गलीयों गलीयों सैर तमाशा करते फिरते हैं या नहीं सर पर बुर्क़ा डाल लिया ये जावह जा
  • तेज़ी से चला गया, ज़रा की ज़रा में निकल गया, किसी के फ़ौरन और जल्दी चले जाने पर मुस्तामल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ جا وہ جا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ جا وہ جا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words