تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جا نَشِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جا نَشِیں کے معانیدیکھیے
جا نَشِیں کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ولی عہد، قائم مقام، نائب سلطنت، وارث
شعر
راہ وفا میں جو بھی کوئی جانشیں بنے
تجھ سا بنے تو خیر ہے مجھ سا نہیں بنے
میری معزولی کی سننا چاہتے ہیں سب خبر
سوچتا ہوں جانشیں بن کر مرا آئے گا کون
اپنی میراث میں ہیں دشت و جبل اے وحشت
جانشیں قیس کے ہیں وارث فرہاد ہیں ہم
English meaning of jaa-nashii.n
Noun, Masculine, Singular
- deputy, consul, lieutenant, successor, vicegerent, vice, crown prince, heir
जा-नशीं के हिंदी अर्थ
جا نَشِیں کے مترادفات
جا نَشِیں کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جا نَشِیں)
جا نَشِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔