تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَب بھی" کے متعقلہ نتائج

اَب بھی

’اب‘ جس کی یہ تاکید ہے

اَب بھی کُچھ نَہیں گَیا

ہنوز تلافی یا اصلاح ممکن ہے، ابھی تدارک کا موقع باقی ہے

اَب بھی کُچھ نَہیں بِگڑا

ہنوز تلافی یا اصلاح ممکن ہے، ابھی تدارک کا موقع باقی ہے

میرا مُردَہ اَب بھی تیرے زِندے پَر بھاری ہے

میں مجبوری میں بھی تجھ پر غالب ہوں، میں اس گئی گزری حالت میں بھی تجھ پر غالب ہوں، تجھ سے بہتر ہوں

اَب چُپ بھی کَر جاؤ

برائے مہربانی خاموشی اختیار کریں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَب بھی کے معانیدیکھیے

اَب بھی

ab-bhiiअब-भी

وزن : 22

اَب بھی کے اردو معانی

  • ’اب‘ جس کی یہ تاکید ہے
  • سزا دینے یا ڈانٹنے کے موقع پر، توبہ بلوانے کے لئے

English meaning of ab-bhii

  • even now, still

اَب بھی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَب بھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَب بھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words